03:45 pm
 راناثناءاللہ کے خلاف ثبوت موجود ہیں لیکن گواہوں کی جان کو خطرہ ہے،شہریار آفریدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ راناثناءاللہ کے خلاف ثبوت موجود ہیں لیکن گواہوں کی جان کو خطرہ ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگون کرتے ہوئے شہریار آفریدی شہریار آفریدی نے رانا ثناء اللہ کو ڈرگ لارڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے پاس اربوں روپے کہاں سے آئے؟ اے این ایف جب بھی سیاسی ڈرگ ڈیلرز پر ہاتھ ڈالتی ہے تو اسے میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جاتا ہے
،پی ٹی آئی حکومت ڈرگ ڈیلرز کے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈال رہی ہے۔انہوں نےاس بات کا پھر سے دعویٰ کیا کہ ہمارے پاس راناثناء اللہ کے خلاف ثبوت موجود ہے ،لیکن ہمارت گواہوں کی جان کو خطرہ ہے اورگواہوں کی جان کو تحفظ فراہم کیا جائے اور کیس کو راولپنڈی منتقل کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 