08:05 pm
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےبھارتی وزیراعظم کوبڑاچیلنج دیدیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے بھارتی وزیراعظم کوچیلنج دیاہےکہ اگروہ روک سکتے ہیں توروک لیں کرتارپورراہداری وقت مقررہ پرہی کھلے گی ،ملتان میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمودقریشی کاکہناتھاکہ کرتارپورراہداری کاافتتاح حسب وعدہ 9نومبرکووزیراعظم کریں گے۔سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کوکرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی تھی جس پرانہوں خط لکھاہے
کہ وہ ضرورآئیں گے انہوں نے کہاکہ من موہن سنگھ نے لکھاہے کہ وہ مہمان خصوصی کے طورپرنہیں بلکہ عام شہری کے طورپرآئیں گے اگروہ عام شہری کے طورپربھی آئیں گےتوہم انہیں خوش آمدیدکہیں گے ان کاکہناتھاکہ بھارت چاہے یانہ چاہے کرتارپورراہداری کھل رہی ہے ،بی جے پی کی حکومت میں جرات نہیں کہ وہ مشرقی پنجاب سے قافلوں کوروک سکے کیوں کہ مشرقی پنجاب میں کرتارپورراہداری سے آنے کیلئے قافلے تیاری کرچکے ہیں اورنریندرمودی کومیراپیغام ہے کہ روک سکوتوروک لوکرتارپورراہداری کھلے گی اورآپ نہیںروک پائیں گے ۔ملکی حالات پروزیرخارجہ کاکہناتھاکہ پاکستان میں جمہوریت کامستقبل روشن ہے پاکستان کی عوام بہت زیرک ،سمجھداراورحالات سے بخوبی آگاہ ہے ،عوام سمجھتی ہے کہ ملک میں معاشی استحکام اورسرمایہ کاری کے لیے عدم استحکام سے بچناہوگا۔لہٰذا عوام کسی انتشارکاحصہ نہیں بنے گی۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 