07:09 am
ڈاکٹر و ں نے حکو مت پر دبا ئو ڈالنے کیلئے پر یس کا نفرنس میں ڈگر ی جلا نے ڈرا مہ رچا یا

ڈاکٹر و ں نے حکو مت پر دبا ئو ڈالنے کیلئے پر یس کا نفرنس میں ڈگر ی جلا نے ڈرا مہ رچا یا

07:09 am

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )ڈاکٹر و ں نے حکو مت پر دبا ئو ڈالنے کیلئے پر یس کا نفرنس میں ڈگر ی جلا نے ڈرا مہ رچا یا ، چیئر مین گر ینڈ الا ئنس نے ڈگر ی کہہ کر خا لی سر ٹیفکیٹ جلا ڈالا جلا ئے جا نے والے سر ٹیفکیٹ پر نہ تو کسی نام درج تھا نہ ہی کو ئی دستخط،
پشا ور میں ڈاکٹر و ں کا صحت اصلا حا ت کیخلاف 25روز سے احتجاج جا ری ہے ۔

تازہ ترین خبریں