09:09 am
پاکستان اور بھارت میں شدید جھڑپیں ۔۔ پاک فوج کی جانب سے اہم شہادتوں کی اطلاعات

پاکستان اور بھارت میں شدید جھڑپیں ۔۔ پاک فوج کی جانب سے اہم شہادتوں کی اطلاعات

09:09 am

راولپنڈی (مانیٹر نگ ڈیسک ) بھارت کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے دشمن کے دانت کھٹے کر دیئے جس میں 9 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوئے، کارروائی میں بھارت کے 2 بنکر بھی تباہ کر دیئے گئے۔ڈی جی آئی ایس پر آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارت نے نوسیری اور شاہ کوٹ سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔
بھارت نے جورا،شاہ کوٹ اور نوسیر سیکٹرز میں شہری آبادہ کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کے ساتھ فائرنگ تبادلے میں ایک پاکستانی فوجی اور 3 شہری بھی شہید ہوئے جبکہ 2 فوجی اور 5 پاکستانی زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔‎

تازہ ترین خبریں