07:13 pm
بھارتی فوجیوں کی لاشیں گرانے پر وزیر اعظم پاکستان نے پاک فوج کو سلام پیش کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دینے اور جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنے پر پاک فوج کو سلام پیش کیا ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے 24 گھنٹے کے دوران لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان اور 5 شہری شہید ہوگئے۔ اِن حملوں میں دو سپاہیوں سمیت 5 شہری زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارتی فائرنگ سے شہید شہریوں اور پاک فوج کے جوانوں کے درجات کی بلندی کیلئے دعاگو ہیں۔وزیراعظم نے بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی افراد کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔ اس دوران وزیراعظم عمران خان نے بھارتی سیکیورٹی فورسز کو منہ توڑ جواب دینے اور جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنے پر پاک فوج کو سلام پیش کیا۔ خیال رہے کہ پاک فوج نے بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا اور جوابی کارروائی میں 9 بھارتی فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوئے جبکہ 2 بھارتی بنکرز بھی تباہ ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

پشاور، انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا

آزادکشمیر میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی پھر سے بغل گیر

خاتون ایس ایچ او شرافت خان کو عہدے سے ہٹانے کی دلچسپ وجہ سامنے آگئی