10:08 pm
اسے کہتے ہیں بزنس ۔۔اب ڈالر کی برسات ہونے والی ہے، عمران خان نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسے کہتے ہیں بزنس ۔۔اب ڈالر کی برسات ہونے والی ہے، عمران خان نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

10:08 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرتاپور راہداری کو 9 نومبر کو کھول دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا بھر کے سکھوں کے لیے اپنے دروزے کھولنے کو تیار ہے۔بھارت، دوسرے ملکوں سے سکھ دنیا کے سب سے بڑے گوردوارہ کی یاترا کریں گے۔ یہ گوردوارہ سکھوں کا مرکزی مذہب بننے کے ساتھ مقامی معیشت کو بھی مضبوط کرے گا۔یہ راہداری پاکستان کے لیے ڈالر میں آمدن بڑھانے کا باعث ہو گی۔بدھ مت کے پیرکار بھی پاکستان میں مختلف مذہبی مقامات پر آتے رہتے ہیں
۔خیال رہے کہ بھارتی سابق وزیراعظم منموہن سنگھ بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔۔ یاد رہے کہ پاکستان نے کرتاپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کو دعوت دینے کا فیصلہ کیا تھا۔اس حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کو تحریری طور پر دعوت نامہ بھجوائیں گے۔ منموہن سنگھ کو دعوت دینے کا فیصلہ مشاورت کے بعد کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا تھا کہ کرتاپور راہداری کی افتتاحی تقریب بہت بڑی تقریب ہے اور ہم اس افتتاحی تقریب کے لیے بہت خوش ہیں۔ کرتاپور راہداری کی افتتاحی تقریب کے لیے پوری تیاری کر رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان بھی اس تقریب کے حوالے سے دلچسپی لے رہے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ منموہن سنگھ سکھ برادری کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ہم کرتاپور کی افتتاحی تقریب کے لیے سکھ برادری کے منتظر ہیں۔ جس کے بعد یکم اکتوبر کو بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے ترجمان کا بیان سامنے آیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کو پاکستان کی طرف سے کرتاپور راہداری کی افتتاحی تقریب کا دعوت نامہ موصول نہیں ہوا۔ترجمان نے کہا تھا کہ پاکستان کی جانب سے منموہن سنگھ کو دعوت نامہ ملا تو اس وقت دیکھ کر فیصلہ کریں گے تاہم ان کے دورہ پاکستان کا امکان نہیں ہے ۔ تاہم اب بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب کے لیے پاکستان کی جانب سے دی جانے والی دعوت قبول کر لی ہے البتہ منموہن سنگھ کے دورہ پاکستان کی تفصیلات آنا ابھی باقی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

 اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ۔۔۔ کل 600 گھروں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ۔۔۔ کل 600 گھروں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا

حلیم عادل شیخ پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، سندھ حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کرنے پر انہیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فواد چوہدری 

حلیم عادل شیخ پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، سندھ حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کرنے پر انہیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فواد چوہدری 

حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤ،۔۔۔حکومتی وزرا کی مذمت

حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤ،۔۔۔حکومتی وزرا کی مذمت

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال