06:33 pm
 25ہزار سے زائد  شرکا ء جڑواں شہروں میں پہنچ  چکے

اسلام آباد(آن لائن) آزادی مارچ سے قبل جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حکم پر 25ہزار سے زائد شرکا ء جڑواں شہروں میں پہنچ چکے ہیں، عزیز و اقارب کے پاس اور پرائیویٹ رہائش حاصل کر لیں۔ معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جے یو آئی فضل الرحمان کے 25 ہزار کے قریب کارکنان اپنے قائد کے حکم پر جڑواں شہروں میں قیام پذیر ہو گئے ہیں، اور ہزاروں افراد نے وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی کے دیہی علاقوں میں اپنی رہائشیں رکھ لی ہیں، ترنول، گولڑہ، بھارہ کہو، ڈھوک کالا خان، ترامڑی، سلطانہ فاؤنڈیشن، روات
، سہالہ، چکری اور راولپنڈی کے علاقہ اڈیالہ روڈودیگر علاقوں میں ہزاروں افراد نے اپنے رشتہ داروں، عزیز و اقارب اور پرائیویٹ رہائش اختیار کر لی ہے ۔ ہاؤسنگ سوسائٹیز سیکٹرز میں زیر تعمیر پلازے بھی عارضی طور پر حاصل کر لئے گئے ہیں، دوسری جانب وفاقی حکومت وفاق کو صرف پوش سیکٹرز کا نام دیکر سیکیورٹی سخت کیے ہوئیہے، مکر مولانا فضل الرحمان گروپ کے حامیوںکی دیہی علاقو ں میں بڑی تعداد پائی جاتی ہے نیبز اسلام آباد، راولپنڈی میں جمعیت علماء اسلام کے مدارس میں بھی ہزاروں کی تعداد میں ملک کے مختلف علاقوں سے کارکنان پہنچ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے