11:24 am
 صدر آزاد کشمیر نے بھارت کے اس وحشیانہ اقدام کو غیر اعلانیہ جنگ قرار دیا

لندن (نیوز ڈیسک ) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے وادی نیلم سمیت آزاد کشمیر کے مختلف سیکٹروں میں بھارتی فوج کی شہری آبادی پر وحشیانہ گولہ باری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے دشمن کی بزدلانہ حرکت قرار دیا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں صدر آزاد کشمیر نے بھارت کے اس وحشیانہ اقدام کو غیر اعلانیہ جنگ قرار دیا۔ ہفتہ اور اتوار کی رات بھارت کی طرف سے دور مار آرٹلری گنوں سے حملہ ایک کھلی جارحیت ہے
جس کا موثر جواب دینے کے علاوہ اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کو سخت نوٹس لینا چاہیے ،اُنہوں نے آزاد کشمیر کا دفاع کرنے والی افواج پاکستان کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اُنہیں یقین دلایا کہ آزاد ریاست کا بچہ بچہ دفاع وطن اور دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملانے کے لیے افواج پاکستان کے ساتھ مل کر جان کی بازی لگانے لیے تیار ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ ہم ایک عرصہ سے تسلسل کے ساتھ یہ بات کہہ رہے ہیں کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کو اپنی کالونی قرار دینے کے بعد اپنا ہدف آزاد کشمیر پر حملہ کو قرار د ے چکا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

 اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ۔۔۔ کل 600 گھروں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا

حلیم عادل شیخ پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، سندھ حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کرنے پر انہیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فواد چوہدری 

حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤ،۔۔۔حکومتی وزرا کی مذمت

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 