12:42 pm
نائیک تنویر احمد شہید کشمیر کو آزاد دیکھنا چاہتا تھا

لا ہور (نیوز ڈیسک )لائن آف کنٹرول پر جام شہادت نوش کرنے والا نائیک تنویر احمد شہید کشمیر کو آزاد دیکھنا چاہتا تھا، شہید کے اہلخانہ کہتے ہیں کہ ہم بھی وطن عزیز کے دفاع اور کشمیر کی آزادی کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کریں گے۔
وطن کا ہر بچہ بوڑھا اور جوان وطن کے دفاع کے لیے اپنا تن من دھن قربان کرنے کا جذبہ رکھتا ہے۔ جہانیاں کے رہائشی نائیک تنویر احمد شہید نے حال ہی میں 16 اگست کو لائن آف کنٹرول پر بھارت کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، شہید کے بچے بھی اپنے والد کی شہادت پر نازاں ہیں۔ نائیک تنویر احمد شہید کے بھائی محمد نوید کا کہنا ہے کہ وطن کی حفاظت کیلئے وہ کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، مقبوضہ کشمیر جلد آزاد ہوجائے گا۔ لانس نائیک تنویر شہید نے وطن کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان کی قربانی دے کر یہ ثابت کیا ہے افواج پاکستان کے بہادر سپاہی اس ملک کے دفاع کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی