01:59 pm
پاکستانیوں کو پلاسٹک کے انڈے کھلائے جانے لگے ، بڑے شہر میں پورا ٹرک پکڑا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کو پلاسٹک کے انڈے کھلائے جانے لگے ، بڑے شہر میں پورا ٹرک پکڑا گیا ، تحقیقاتی ادارے حرکت میں آگئے ۔۔۔۔ پاکستان میں ان دنوں جعلی کام اور دھاندلی عروج پر ہے ۔ ہم ملک میں کرپشن کا رونا تو روتے ہیں مگر خود ہم جس قدر منافق ہیں وہ ہم اپنے گریبان میں نہیں جھانکتے ، کرپشن اور اور فریب دہی ہمارے خون میں رچ بس چکی ہے ۔ آج کی خبر کو ہی لے لیں ۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پلاسٹک کے انڈوں کا ٹرک پکڑا گیا ہے ۔ ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس سے پلاسٹک کے انڈے ملنے کے معاملے پر پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے جبکہ تین افراد سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔
ایس پی انویسٹی گیشن سوہائی عزیز نے کہا کہ انڈوں کی سپلائی کہاں سے کی جاری تھی پتہ لگایا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ انڈوں میں استعمال ہونے والی پلاسٹک کتنی خطرناک ہے یہ جانچنے کےلیےانڈوں کو لیبارٹری بھیجا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرفتارتینوں افراد کو عدالت میں پیش کرکےریمانڈ حاصل کیا جائےگا۔ ایس پی انویسٹی گیشن ساوتھ کا کہنا ہے کہ ملزموں کا منظم گروہ ہے جوشہر میں پلاسٹک کے انڈے سپلائی کررہا تھا۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ و طالبات تیار رہیں ۔۔۔این سی اوسی نے ملک بھر میں جامعات یکم فروری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

شاہ اللہ دتہ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات سی ڈی اے،پولیس اور انتظامیہ کا اچانک علاقے میں آپریشن، اراضی واگزار کرالی گئی

گھنٹوں کا سفر منٹوں میں ، پشاور تا کراچی موٹر وے کب مکمل ہو رہی ہے ؟ پاکستانی پڑھیں خوشی کی خبر

اس دورمیں جتنی کرپشن ہوئی اتنی کبھی نہیں ہوئی ، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے کیا کہہ دیا ؟

حکومت نہ مانی تو عدالت نے حکم دےدیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر

 شہبازگل اور شبلی فراز میںمیڈیا کو بریفنگ دینے پر تکرار

کیا ن لیگ  ان لوگوں کی سرپرستی کرتی ہے۔۔؟مریم نواز اچانک ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا۔۔؟

وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان

بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری۔۔ حکومت نے بڑی تعداد میں ملازمتوں کی منظوری دیدی

ملائیشیا میں ضبط طیارہ پی آئی اے کے حوالے

گزشتہ حکومت کے ڈالرکومصنوعی طور پرروکنے سے قرض میں تین کھرب کااضافہ ہوا،شبلی فراز

پنجاب کے متعدد علاقوں میں زچہ و بچہ ہسپتالوں پر کام جاری ہے ،عثمان بزدار

تحریک عدم اعتماد، پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

کشمیری نوجوانوں نے سرینگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے