07:24 pm
پاکستان کے بڑے شہر میں 2جہاز آپس میں ٹکرا گئے ، ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے بڑے شہر میں 2جہاز آپس میں ٹکرا گئے ، ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ۔۔۔ کراچی پورٹ پر 2 کارگو بحری جہازوں میں تصادم، چینی جہاز برتھ سے ٹکرانے کے بعد برتھ 26 پر موجود جہاز ایم وی دیالا سے ٹکراگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بندرگاہ پر تشویش ناک حادثہ پیش آیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کراچی بندرگاہ کی برتھ نمبر 26 پر 2 کارگو جہازوں میں تصادم ہوا ہے۔ تصادم 2 غیر ملکی کارگو جہازوں کے درمیان ہوا۔ بتایا گیا ہے
کہ چینی کارگو بحری جہاز برتھ سے ٹکرانے کے بعد برتھ 26 پر موجود جہاز ایم وی دیالا کارگو جہاز سے ٹکرا گیا۔ دونوں بحری جہازوں کے درمیان تصادم سے کئی کنٹینر سمندر میں جا گرے۔ دونوں جہازوں کے درمیان تصادم کے بعد ہنگامی بنیادوں پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ کراچی بندرگاہ پر کارگو جہازوں کے درمیان تصادم کے حوالے سے کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہاں واضح رہے کہ کراچی بندرگاہ پر کچھ عرصہ قبل بھی 2 بحری جہازوں کے درمیان تصادم ہوا تھا، اس حادثے میں بندرگاہ کو بھی نقصان پہنچا تھا۔ جبکہ اب ایک مرتبہ پھر کراچی بندرگاہ پر کارگو جہازوں کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب