07:31 pm
پاکستان ائیرفورس کوبنانے میں یورپ کے کس ملک  کے شہریوں کاکرادتھا،ایسی بات جوپاکستانیوں کومعلوم نہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )یورپی ملک پولینڈ کے ساتھ پاکستان کے رسمی تعلقات توہیں مگرحقیقت میں ان دونوں ممالک کے مابین ایک تاریخی نسبت بھی ہے جوکہ بہت کم پاکستانیوںکومعلوم ہوگی ،معروف سائٹ وکی پیڈیاکےمطابق دوسری جنگ عظیم میں3ہزارپولش پناہ گزین کراچی میں آکرمقیم ہوگئے اورجب اس کے چندسال بعدپاکستان معرض وجودمیں آیاتوپولینڈ کی فوج نے پاک فضائیہ کی بنیادرکھنے میں مدددی۔رپورٹ کے مطابق آج بھی کراچی کے کرسچین گورا قبرستان میں پولینڈ
کے ان پناہ گزینوں کی لگ بھگ 58قبریں موجودہیں ،جب پاکستان بناتوپاک فضائیہ نے پولینڈ کے تقریباً چالیس افسران کوکنٹریکٹ پربھرتی کیا،یہ کنٹریکٹ تین سالہ تھاتاہم ان میں سے ایک ’ولادی سلاترووکز‘نامی آفیسرواپس پولینڈ نہیں گیا،اس نے پاکستانی شہریت حاصل کرلی اورترقی کرتے ہوئے پاک فضائیہ میں ائیرکموڈورکے عہدے تک پہنچا،بعدازان اس نے سپارکوکی سربراہی بھی کی۔حمزہ نامی صارف نے ویب سائٹ Redditپراس آرٹیکل پرکمنٹ کرتے ہوئے مزیدمعلومات دیں ،اس نے بتایاکہ پولینڈ کے ان آفیسرز میں سے ایک ترقی کرتے ہوئے ائیرمارشل بھی بنا۔یہی نہیں بلکہ وہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کابھی حصہ رہا،پولینڈ کے سفارتخانے نے سویت یونین کی ایماء پراس شخص پردبائوڈ الاکہ وہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے راز بتائے لیکن اس نے انکارکردیااوراس کی موت پاکستان میں ہی ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

آصف زرداری بختاور کو ان کی شادی پر کیا تحفہ دینے والے ہیں؟

وفاقی حکومت کا 70 ہزار خالی سرکاری آسامیاں اور 114 اداروں کو ضم اور ختم کرنے کا فیصلہ

5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ  اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا

تحریک عدم اعتماد:کیا بلاول کو گارنٹی ہے کہ کوئی مداخلت نہیں کرے گا؟جے یوآئی

اپوزیشن اپنے کھودے گڑھے میں خود گرچکی ہے،فرخ حبیب

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش