10:20 pm
 کرتارپور افتتاح میں 18 روز باقی، پاکستان اور بھارت میں معاہدہ طے نہ پایا جاسکا

اسلام آباد( آن لائن ) کرتار پور راہدری کے افتتاح میں 18 روز باقی لیکن پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدہ تاحال طے نہ پایا جاسکا۔سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت نے 20 ڈالر فیس ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے لیکن پاکستان نے اسے مطالبے کو ماننے سے انکار کر دیا۔ پاکستان نے بھارت کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے
مگر 20 ڈالر فیس وصول کی جائے گی، پاکستان کو بھارت کی جانب سے معاہدے کے مسودے کا انتظار ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے 9 نومبر کو راہداری کا افتتاح کرنا ہے، پاکستان نے منصوبے پر اپنی جانب تمام کام مکمل کرلیا ہے

تازہ ترین خبریں

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم عمران خان  پنڈدادنخان کیلئے روانہ ہو گئے