11:07 pm
ماضی کی طرح اب موجودہ حکومت کو بھی کام کرنے سے روکا جا رہا ہے، امجد شعیب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار جنرل (ر)امجد شعیب کہتے ہیں کہ ماضی میںحکومتیں ڈلیو رنہ کر پانے کا جوجواز پیش کرتی رہیں ۔اب وہ وہی جواز عمران خان حکومت کو دینے والی ہیں۔ آپ یہ بھی دیکھیں کہ ایک سیاسی جماعت روٹی کپڑااور مکان کا نعرہ لگا کر اقتدار لیتی رہی۔ دوسری نے قرض اتارو،ملک سنوارو اور پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے کا نعرہ لگایااور تین بار اقتدار حاصل کیا۔ اب نہ تو روٹی کپڑا اور مکان آیا اور نہ پاکستان ایشین ٹائیگر بنا ، اور جب آپ ان سیاسی جماعتوں سے پوچھیں تو ان کا جواب ہوتا ہے کہ ہمیںکام نہیں کرنے دیا گیا۔ اور آج یہی سیاسی جماعتیں یہ سب کچھ حکومت کو کام نہیں کرنے دینا چاہتیں
،اور اس طرح یہی سلسلہ چلتا رہے گا اور نقصان صرف پاکستان کے عوام کو ہو گا۔ میرا مولانا سے ایک سوال ہے کہ کیا آپ ایک سال میں مہنگائی ختم کر لیں گے، بے روزگاری ختم کر لیں گے، معیشت کو پہیے لگا لیں گے۔اگرآج یہ مسائل ہیں تو ان کی وجہ بھی ہمیں معلوم ہے۔حکومت ٹیکس لگانا چاہتی ہے۔ تاجر ٹیکس نہیں دینا چاہتا او اپوزیشن جماعتیں سیاست چمکانے کےلئے تاجر کے ساتھ کھڑ ی ہوجاتی ہیں تو آخر معیشت کہاں سے چلے گی۔

تازہ ترین خبریں

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

قتل کا ملزم رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار

کراچی کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا