11:12 pm
میانوالی میں ایمبولینس حادثہ، 9افراد جاں بحق

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک)مریض کو ہسپتال کے جانےو الی ایمبولینس کو قیامت خیز حادثہ پیش آگیا۔ سوار تمام افراد جا ں بحق ہو گئے۔ریسکیو ٹیموں کی رپورٹ کے مطابق مریض اور اس کے لواحقین کو لے کر ایک ایمولینس بھکر سے راولپنڈی کی جانب جا رہی تھی کہ ایم ایم روڈ میانوالی پر وہ سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرالر سے ٹکرا گئی
جس کےبعد ایمبولینس میں موجود گیس سلینڈر پھٹ گیا اور سوا ر 9افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ حکام کے مطابق جاں بحق افراد ميں 3 مرد، 3 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد جمع کیے اور راستہ کو کلیئر کردیا۔ریسکیو کی ٹیموں نے لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال میانوالی منتقل کردیا ہے۔ پولیس کی مزید کارروائی جاری ہے

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میںموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مسلم امہ کے مسائل کے حل کیلئے تمام اسلامی ممالک کی متحد اور مضبوط آواز سامنے آنی چاہیے۔عمران خان

رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

اوآئی سی کے انسانی حقوق کمیشن سے متعلق 12رکنی وفد کی وزارت خارجہ آمد، شاہ محمود قریشی سے ملاقات

لاپتا لڑکیوں کے کیس میں ملزم کا سنسنی خیز انکشاف ، سب کچھ اُگل دیا

 صدارتی نظام رائج کرنے  کی  دائردرخواستیں کھلی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کر نے کا حکم

تھانے میں ویڈیو بنانے والے لڑکوں کیساتھ پولیس نے کیا کیا؟ اہم خبر آگئی

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔!!!انتہائی اہم ترین سیاسی رہنما اغوا کے بعد بے دردی سےقتل ، ملکی فضا سوگوار

صوبائی وزیراکبر ایوب نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

شہبازشریف کیخلاف نئی انکوائری ’’نیب نیازی گٹھ جوڑ‘‘ کی غنڈہ گردی ہے ، مریم اورنگزیب

نیشنل ایکشن پلان اور پاک افغان سرحدی امور سے متعلق اہم اجلاس آج ہونگے