11:26 pm
دوست ملکو ں نے آزادی مارچ کی حمایت سے صاف انکار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے دوست ممالک کی جانب سے آزادی مارچ کا اعلان کرنے والے مولانا فضل الرحمان کو کسی بھی قسم کی حمایت کا صاف انکار گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل92نیوز کے ایڈیٹر فورم رانا عظیم کہتے ہیں کہ جے یو آئی نے دعویٰ کر رکھا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کو سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے۔ کئی سیاسی مبصرین بھی یہ بات کہتے ہوئے سنائی دیے۔ لیکن ذرائع نے بتایا ہے کہ آزادی مارچ کی حمایت حاصل کرنے کےلئے
جب مولانا فضل الرحمان نے سعودی عرب سے مدد مانگی تو سعودی حکومت نے دو ٹوک جواب دیا کہ ہمارے اس وقت کی پاکستانی حکومت کے ساتھ دوستانہ مراسم ہیں اور ہم پاکستان کو عدم استحکام کی جانب دھکیلنے والی کسی بھی کوشش کی حمایت نہیں کریں گے ۔ جے یوآئی وفد نے چینی سفیر سے ملاقات کی کوشش کی تو انھوںنے یہ کہہ کر ملاقات سے صاف انکار کر دیا کہ چین پاکستان کے اندرونی معاملات میں کسی قسم کی مداخلت کرے گا اور نہ ہی اس بارے میں کسی قسم کا کوئی کردار ادا کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار