06:36 pm
نوازشریف کے والد پرویز مشرف کو ہٹانے کے حق میں نہیں تھے، ڈاکٹر شاہد مسعود

نوازشریف کے والد پرویز مشرف کو ہٹانے کے حق میں نہیں تھے، ڈاکٹر شاہد مسعود

06:36 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر شاہد مسعود کہتے ہیں کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کے والد میاں شریف پرویز مشرف کو آرمی چیف کے عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف تھے۔ اپنے انٹرویو میںڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ جلا وطنی کے دنوں میں نوازشریف کے والد میاں شریف نے ایک بار مجھے کہا تھا
کہ پرویز ( پرویز مشرف ) کو نہیں ہٹایا جانا چاہیے۔ اس معاملے میں میاں شریف اور شہباز شریف ایک پیج پر تھے لیکن نوازشریف نے اپنے والد کو فیصلے کو ویٹو کر دیا تھا۔ اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ نوازشریف اپنے والد کے فیصلے کو ویٹو کرسکتے ہیں تو شہبازشریف کو وہ کیا سمجھتے ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں