06:39 am
پلیٹ لیٹس کی کمی کی ایک وجہ زہر بھی ہو سکتی ہے،حسین نواز

پلیٹ لیٹس کی کمی کی ایک وجہ زہر بھی ہو سکتی ہے،حسین نواز

06:39 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے والد کو زہر خورانی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے،اپنے ٹویٹ میں حسین نواز کا کہنا تھا کہ یہ آج کا نہیں بہت عرصے سے طے شدہ طبی معاملہ ہے کہ پلیٹ لیٹس کی کمی کی ایک وجہ زہر بھی ہو سکتی ہے، جو کسی صورت میں دیا جا رہا ہو۔
اگر میاں صاحب کو کوئی نقصان پہنچا تو ،سب جانتے ہیں کون لوگ اس کے ذمہ دار ہونگے.

تازہ ترین خبریں