01:10 pm
 بھارت کشمیرکوپلیٹ میں سجاکرپاکستان کودے گا،عمران خان اسمبلیاں تحلیل کردیں گےاورپھر۔۔۔پیرپنجرسرکار نے بڑی پیش گوئی کردی

بھارت کشمیرکوپلیٹ میں سجاکرپاکستان کودے گا،عمران خان اسمبلیاں تحلیل کردیں گےاورپھر۔۔۔پیرپنجرسرکار نے بڑی پیش گوئی کردی

01:10 pm


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف روحانی شخصیت پیرپنجرسرکارجوکہ پیش گوئیوں کےحوالےسے کافی مشہورہیں اوران کی کافی پیش گوئیاں سچ ثابت ہوچکی ہیں جن میں عمران خان کے وزیراعظم پاکستان بننے کی پیش گوئی انہوں نے کی تھی اوروہ سچ ثابت ہوئی اس کے بعدانہوں نواز اورزرداری کی گرفتاری اورلوٹی ہوئی ملکی دولت کی پائی پائی
واپس لانے کی بھی پیش گوئی کی ۔جس میں سے نواز اورزرداری کی گرفتاری کی پیش گوئی سچ ثابت ہوچکی ہے ،موجودہ ملکی حالات کے حوالے سے انہوں نے تازہ ترین پیش گوئی کرتے ہوئے کہاکہ عمران خا ن چاروں صوبائی اسمبلیاں اورقومی اسمبلی تحلیل کردے گاجبکہ بعدمیں دوتہائی اکثریت کیساتھ واپس آئے گا۔انہوںنےکہاکہ ملک صدارتی نظام کی طرف جارہاہے ملک میں جومہنگائی ہوگئی ہے وہ آہستہ آہستہ کم ہوجائےگی۔مسئلہ کشمیرکے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے پیرپنجرسرکار نے کہاکہ بھارت کشمیرکوپلیٹ میں سجاکرپاکستان کودے گا۔