01:52 pm
    ان تینوں کو پھانسی دیدوںاگرمیرابس چلے۔ یہ لوگ کیوں عمران خان کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں

ان تینوں کو پھانسی دیدوںاگرمیرابس چلے۔ یہ لوگ کیوں عمران خان کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں

01:52 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مولاناکے آزادی مارچ کے حوالے سے ایک بزرگ خاتون نے کہاکہ تم لوگ کیوں عمران خان کے پیچھے پڑ گئے ہووہ اتنے اچھے کام کررہاہے ۔یہ کمبخت پیسے کھاکرجیل میں بیٹھے ہیںتم لوگ ان کی طرف داری کر رہے ہوکچھ توخداکاخوف کرو کسی کوچین سے رہنے دو۔ابھی آپ دھرناکرو گے اس کافائدہ کیاہے،الٹاتم لوگ اپنااوراپنے دیس کانام خراب کررہے ہو۔خداکے واسطے چین سے بیٹھواورکسی کواپنا کام کرنے دو۔
اس میں آپ کابھی بھلاہے اورپورے پاکستان کابھی بھلاہے،اوراگرمیرابس چلے تومیں ان تینوں کوسب کے سامنے پھانسی پرلٹکادوںمگرمیں ایک عورت ہوں اورمیں ایسانہیں کرسکتی۔آپ میراساتھ دو۔عمران خان کے لیے میں ہرنماز میں دعاکرتی ہوںکہ اللہ اس کی جان ومال کی حفاظ ت کرےاوراس کے دشمنوں کودوست بنادے۔