09:27 pm
عمران خان ایران اور سعودی عرب کو قریب لانے میں کامیاب ہونے لگے

عمران خان ایران اور سعودی عرب کو قریب لانے میں کامیاب ہونے لگے

09:27 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم ایران ، سعودی عرب تنازعہ حل کرنے میں اہم کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں۔ دونوں ملکوں کے تعلقات پرجمی برف پگھلنے لگی ہے ۔ اور اب ایران کی جانب سے سعودی عرب کو بڑی پیشکش کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کہتے ہیں کہ سعودی عرب ایران تعلقات کے حوالے سے اہم پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے مسلسل رابطے میں ہیں۔کچھ ہی عرصہ پہلے وزیراعظم عمران خان نے ایران کا دورہ کیاتھا
اور ایران کے سپریم لیڈر سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کی تھیں جن میں سعودی عرب اور ایران کے مابین تنازعات پر غور کیاگیا تھا بالخصوص یمن کے معاملے پر گفتگو ہوئی،ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے اس موقع پر عمران خان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ تنازعات کے خاتمے کے لئے اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ اگر سازگار ماحول پیداہوا تومیں سعودی عرب کے ساتھ اختلافات کے خاتمے اور تنازعات کے حل کے لئے خود سعودی عرب جانے کے لئے تیار ہوں، انہوں نے کہا کہ ایران کی پالیسیاں یمن کے عوام کی بہتری کے لئے ہیں انہوں نے کہا کہ ایران اس بات پر یقین رکھتاہے کہ جنگ کا خاتمہ یمنی عوام کی سب سے بڑی مدد ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے