09:31 pm
پاک فوج کے سربراہ کا غیرمتوقع وار۔۔۔بھار ت میں ہمت ہے تویہ کام  کرکے دکھائے جوہم نے کیا۔۔ترجمان پاک فو ج کابھار ت کوچیلنج

پاک فوج کے سربراہ کا غیرمتوقع وار۔۔۔بھار ت میں ہمت ہے تویہ کام کرکے دکھائے جوہم نے کیا۔۔ترجمان پاک فو ج کابھار ت کوچیلنج

09:31 pm

راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفورنے بھارت کوچیلنج دیاہے کہ وہ مقبوضہ کشمیراورلائن آف کنٹرول پرصرف ایک دن کے لیے سفارتکاروں اورمیڈیانمائندوں کولے کرجائے اورپھردیکھے کہ وہاں کے لوگوں کے دلوں میںکیسے پاکستان بستاہے ،میجرجنرل آصف غفورنے غیرملکی سفرااورمیڈیانمائندوں کوآزادکشمیرمیں لائن آف کنٹرول کے جوراسیکٹرکادورہ کرانے کے موقع پربریفنگ بھی دی۔علاوہ ازیں انہوں نے نجی ٹی وی چینل جیونیوز سے وابستہ صحافی حامدمیر سے گفتگوکی اورکہاکہ بھارتی آرمی چیف نے جوبیان دیااس کے بعدپاک فوج کے سربراہ نے مجھے کہا
کہ انہیں یہ پیش کش کریں کہ اپنے دعووں کوسچ کرنے کے لیے وہ پاکستان سے اپنےمن پسندسفارتکاراورمیڈیاکولیں ہم انہیں جہاں وہ چاہیں گے انہیں لے کرجائیں گے ،انہوں نے بھارتی سفیراگریہاں اپنے سربراہ کے پیچھے کھڑے ہونے کونہیں آسکے توان کی کیااخلاقی جرات ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں کسی بھی سفیریامیڈیاکولے کرجائیں ،ساتھ ہی جنرل آصف غفورنے کہاکہ میرااورپورے پاکستان کاچیلنج ہے کہ جس طرح سفارتکاراورمیڈیانمائندگان آج آزادکشمیرمیں آئے ہیں اسی طرح بھارت صرف ایک دن کے لیے ان لوگوں کومقبوضہ کشمیریاوہاں ایل اوسی کی جانب لے کرجائیں اورپھردیکھیں کہ مقبوضہ کشمیرکے لوگوں کے دلوں میں پاکستان کیسے بستاہے۔

تازہ ترین خبریں

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

 پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان

شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان

سیاسی نابالغوں نے اپوزیشن کویرغمال بنا لیا ،فواد چوہدری

سیاسی نابالغوں نے اپوزیشن کویرغمال بنا لیا ،فواد چوہدری