10:33 pm
پاکستان میں سیاسی سطح پر بڑی تبدیلیاں رونما ہونے والی ہیں، صابر شاکر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار صابر شاکر کاکہناہے کہ دھرنے اور آزادی مارچ سے قبل پاکستان میں سیاسی سطح پر بڑی تبدیلیاں رونما ہونے والی ہیں۔ یوٹیوب پر اپنے ویڈیو پیغام نےصابر شاکر نے کچھ اہم انکشافات کرتے ہوئے بتایاکہ آزادی مارچ اور دھرنے کولے کر مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی قیادت مولانا فضل الرحمان کے ساتھ کوئی بہت بڑا ہاتھ بھی کر سکتی ہیں۔اسی مقصد کےلئے اپوزیشن نے رہبر کمیٹی بنوائی تھی کہ یہ جو بھی فیصلہ کرے گی وہی تسلیم کیا جائے گا۔ اور ان دو بڑی اپوزیشن جماعتوں نے ڈرائیونگ سیٹ اپنے پاس رکھتے ہوئے فضل الرحمان کو پچھلی سیٹوں پر بٹھا دیاتھا۔تاکہ جب بھی حکومت کا مقتدر قوتوں سے مذاکرات کی بات ہو
تو وہ ہم خود ہی کریں ۔ اس میں فضل الرحمان کو آگے نہ آنے دیا جائے حالانکہ آزادی مارچ اور دھرناجے یوآئی کی قیادت اور کارکن ہی کریں گے۔ آج سے کچھ روز قبل تک آزادی مارچ اور دھرنے میں شرکت کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) میں ایک کنفیوژن تھی ۔ خود کارکن بھی الجھن میں تھے کہ فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت کی جائے یا نہیں۔ اس کا حصہ بناجائے یا نہیں۔لیکن نیب عدالت پیشی کے موقع پر میاں نوازشریف نے جب دو ٹوک الفاظ میں بیان دیا کہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی مکمل حمایت کی جائے گی اس کے بعد یہ ساری کنفیوژن دور ہو گئی۔میاں نوازشریف جو کہ نیب ریفرنسز میں گرفتار تھے۔ ابھی مارچ شروع نہیں ہوا کہ ان کی طبیعت کی خرابی پر مسلم لیگ (ن) نے ایک باقاعدہ سیاسی ماحول تخلیق کیا۔ شہبازشریف کے بیانات آئے۔ لیگی رہنمائوں کے بیانات آئے۔ کارکنوں نے احتجاج کیا اور ایک شورشرابے کے ساتھ انھیںپہلےجیل سے حوالات منتقل کر دیا گیا اور اب پلیٹ لیس کم ہونے پرانھیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ اور ان کے خون کے سفید خلیوں کا باقاعدگی سے معائنہ کیاجا رہا ہے۔ اور اگر خون کے سفید خلیے بدستوں کم ہوتے رہے یا ان کی تعداد میں اضافہ نہ ہوا تو انھیں بیرون ملک منتقل کر دیا جائے گا۔اور یہ سب کچھ آزادی مارچ شروع ہونے سے پہلے ہو گا۔ حسین نواز نےمریم نواز کی صحت کی خرابی کے حوالے سے بھی ٹویٹس کرنا شروع کردی ہیں ۔اور توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ انھیں بھی ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم

وزیراعظم کی نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعا، نواز شریف جہاں چاہیں علاج کرایا جائے

نیب کی اپیلیں خارج، سپریم کورٹ نے اہم لیگی رہنما کو کرپشن کیس میں کلین چٹ دیدی،مسلم لیگ (ن)میں جشن کا سماں

کفن میں جیب نہیں ہوتی، یہاں سے سب خالی ہاتھ جائینگے، ہم نے صرف ڈھیل دی ہے، ڈیل نہیں کی، چیئرمین نیب کا کرپٹ عناصرکیخلاف دوٹوک اعلان

ہم فضل الرحمن کا مزید ساتھ نہیں دے سکتے، مولانا کے دھرنے میں مدد دینے کا اعلان کرنیوالی سب سے بڑی جماعت کس موقع پر ساتھ چھوڑدے گی، جانئے

شیخ رشید اپنے آپ کو اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ کہتے ہیں اگر ملک میں مارشل لاء لگا تو سب سے زیادہ خوشی ان کو ہوگی،

اسٹیٹ لائف کے ڈپٹی منیجر نے اپنے دفتر سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی، افسوسناک اقدام کی وجہ کیا تھی، جانئے تفصیلات

میانوالی، منشیات کے عادی افراد نے نشہ چھوڑ کر جمع پونجی اکٹھی کرکے مسجد تعمیر کردی،

رشتہ دار اور کارکنان باتیں کرتے رہ گئے ، نواز شریف کو خون کن لوگوں نے دیا ، حیران کن تفصیلات