11:15 am
 یقین نہیں آتا پاکستان گورنمنٹ نے کونسا کرشمہ کیا ہے کہ ایک سال میں گردوارہ کرتارپور کا اتنا بڑا پروجیکٹ مکمل کر لیا ہے،سکھ یاتری

نارووال (نیوز ڈیسک ) امریکا اور برطانیہ سے آئے سکھ یاتری کا کہنا ہے کہ یقین نہیں آتا پاکستان گورنمنٹ نے کونسا کرشمہ کیا ہے کہ ایک سال میں گردوارہ کرتارپور کا اتنا بڑا پروجیکٹ مکمل کر لیا ہے۔ان خیالات کا اظہار امریکہ اور برطانیہ سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں نے کیا ۔ سکھ یاتریوں نے باباگورونانک کے گردوارے پر حاضری دی اور مذہبی رسومات اداء کیں ۔ دکھ یاتریوں نے گردوارہ پر باباگورونانک کی سمادی اور مزار پر ماتھا ٹیکا۔گردوارہ کرتارپور کا دورہ کرنا والے سکھ یاتریوں میں 48برطانیہ اور 19 امریکی سکھ جن میں مرد و خواتین شامل ہیں ۔ سکھ یاتریوں نے بابا گرونانک کے گردوارے پر مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد پاکستان انڈیا راہداری منصوبہ کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔امریکہ اور برطانیہ سے آئے سکھ یاتریوں نے باباگورونانک کے گردوارے کا لنگر بھی کھایا ۔
سکھ یاتریوں نے کرتارپور کوریڈور منصوبہ دیکھا اور کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور پاکستان نے ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان میں ہر مذہب کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے ۔سکھ یاتریوں نے کہا کہ پاکستان گورنمنٹ نے کرتارپور راہداری کو عملی جامہ پہنا کر دنیا بھر کے سکھوں کے دل جیت لئے ہیں۔سردارکلدیپ سنگھ نے کہا کہ مجھے یقین نہیں آتا پاکستان گورنمنٹ نے ایک سال میں کونسا کرشمہ کیا ہے کہ اتنا بڑا منصوبہ مکمل کر لیا ہے ہم سب دیکھ کر حیران و پریشان ہوگئے ہیں۔گردوراہ انتظامیہ نے سکھ یاتریوں کو مکمل سیکورٹی کے ساتھ گردوارہ کا دورہ کروایا۔ دنیا بھر کے سکھ یاتری نے کہا کہ سکھ قوم ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب