12:29 pm
اسلام آباد ایئر پورٹ پر ASFاہلکار وں کا مسافروں پر وحشیانہ تشدد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تبدیلی کا جنازہ نکل گیا ، پنجاب پولیس کے بعد ASFاہلکار بھی تمیز کا دامن ہاتھ سے چھوڑ بیٹھے ، اسلام آباد ایئر پورٹ پر ASFاہلکاروں نے مسافروں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ پر ASFاہلکاروں نے مسافروں پر حملہ کر دیا ۔پی آئی اے انتظامیہ نے ایک بار پھر نااہلی کی تازہ ترین مثال پیش کرتے ہوئے پشاور جانےوالے مسافروں کو جب اسلام آباد ایر پورٹ پر اتارارتو مسافروں نے غصے کا اظہار کیا جس پر ASFاہلکاروں نے آئو دیکھا نہ تائو ، مسافروں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، ،مسافروں کے منہ پر نہ صرف تھوکا بلکہ ان پر لوہے کی کرسی بھی اٹھا کر مار ی ۔ دوران تشدد گھونسوں ، مکوں اور لاتوں کا بے دریغ استعمال کر تے رہے ۔ 

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب