08:12 am
رواں ماہ کے آخر اور اگلے ماہ کے آغاز میں ملک کے کئی علاقوں میں بارشیں ہوں گی

لاہور(نیوز ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کے ایک نئے سلسلے کی نوید سنائی ہے۔ رواں ماہ کے آخر اور اگلے ماہ کے آغاز میں ملک کے کئی علاقوں میں بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اکتوبر اور نومبر میں مون سون بارشوں کے باعث ملک کے کئی علاقوں کا موسم معمول سے زیادہ سرد ہو سکتا ہے۔آج بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ویڈیو کا معاملہ، وزیراعظم کا سخت نوٹس، وزارت خارجہ کے افسران کی دوڑیں لگ گئیں

آزادی مارچ کو روکا نہیں جائے گا، حکومت نے فضل الرحمن کو مارچ کی اجازت دیدی، اسلام آباد آنے کیلئے بڑی شرط بھی عائد کردی گئی

حریم شاہ کو وزارت خارجہ تک رسائی کس شخصیت نے دی ، انٹیلی جنس ادارے نے وزیراعظم کو نام بتادیا

وزیراعظم کی نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعا، نواز شریف جہاں چاہیں علاج کرایا جائے

نیب کی اپیلیں خارج، سپریم کورٹ نے اہم لیگی رہنما کو کرپشن کیس میں کلین چٹ دیدی،مسلم لیگ (ن)میں جشن کا سماں

کفن میں جیب نہیں ہوتی، یہاں سے سب خالی ہاتھ جائینگے، ہم نے صرف ڈھیل دی ہے، ڈیل نہیں کی، چیئرمین نیب کا کرپٹ عناصرکیخلاف دوٹوک اعلان

ہم فضل الرحمن کا مزید ساتھ نہیں دے سکتے، مولانا کے دھرنے میں مدد دینے کا اعلان کرنیوالی سب سے بڑی جماعت کس موقع پر ساتھ چھوڑدے گی، جانئے

شیخ رشید اپنے آپ کو اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ کہتے ہیں اگر ملک میں مارشل لاء لگا تو سب سے زیادہ خوشی ان کو ہوگی،