08:36 am
جے یو آئی کی کیٹگری اے کی قیادت کی گرفتاری کی صورت میں سیکنڈ قیادت کو  لاہور اور اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت

جے یو آئی کی کیٹگری اے کی قیادت کی گرفتاری کی صورت میں سیکنڈ قیادت کو  لاہور اور اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت

08:36 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام (ف) نے حکومت کے خلاف احتجاج اور آزادی مارچ کے حوالے سے اپنی حکمت عملی تشکیل دے دی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے لیے کارکنوں کو پلان دے دیا ہے۔جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پلان اے ، بی اور سی تیار کئے جن کے مطابق اصل مارچ لاہور سے شروع ہو گا
جہاں انہیں نوازشریف گروپ کی جانب سے یہ یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ اسلام آ باد پہنچنے کے لیے ن لیگ مکمل مالی اور افرادی قوت فراہم کرے گی ۔ اگر جمیعت علمائے اسلام (ف) کی اے کیٹیگری کی قیادت گرفتار یا نظر بند ہوتی ہے تو فضل الرحمان کی حکمت عملی کے تحت سیکنڈ قیادت کو دو شہروں لاہور اور اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اہم ذرائع نے اس بات کی تصدیق بھی کی کہ اسلام آ باد میں سات سے آ ٹھ ہزار افراد کے لیے رہائش گاہوں کے حوالے سے ن لیگ نے ذمہ داری لی اور اس کے لیے گیسٹ ہاؤسز سے لے کر فارم ہاؤسز مری کے ہوٹلز ، پرائیویٹ رہائش گاہوں اور ہاسٹلز کا بندوبست کیا گیا ہے۔ مارچ کی حکمت عملی کے تحت ان رہائش گاہوں پر بھی ن لیگ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے لوگ تین سے چار روز پہلے یہ لوگ پہنچ جائیں گے ۔ جبکہ رہائش، کھانے پینے اور دیگر معامالات کے حوالے سے نوازشریف کے دو قریبی ساتھی تمام اخراجات اٹھائیں گے جن میں ایک سینیٹر اور ایک ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کا اہم کردار ہے ۔اب صرف پلان میں ایک معاملہ پر غور ہو رہا ہے کہ اگر پہلی اوردوسری پوزیشن کی قیادتیں نہ پہنچ سکیں تو اسلام آ باد کے اندر سے کون جلوس کو لیڈ کرے گا؟ اس حوالے سے نوازشریف کی قریبی ایک اہم شخصیت اور فضل الرحمان کے ایک قریبی شخص کو قیادت کا ٹارگٹ دیا جا سکتا ہے ۔
 

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ویڈیو کا معاملہ، وزیراعظم کا سخت نوٹس، وزارت خارجہ کے افسران کی دوڑیں لگ گئیں

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ویڈیو کا معاملہ، وزیراعظم کا سخت نوٹس، وزارت خارجہ کے افسران کی دوڑیں لگ گئیں

آزادی مارچ کو روکا نہیں جائے گا، حکومت نے فضل الرحمن کو مارچ کی اجازت دیدی، اسلام آباد آنے کیلئے بڑی شرط بھی عائد کردی گئی

آزادی مارچ کو روکا نہیں جائے گا، حکومت نے فضل الرحمن کو مارچ کی اجازت دیدی، اسلام آباد آنے کیلئے بڑی شرط بھی عائد کردی گئی

حریم شاہ کو وزارت خارجہ تک رسائی کس شخصیت نے دی ، انٹیلی جنس ادارے نے وزیراعظم کو نام بتادیا

حریم شاہ کو وزارت خارجہ تک رسائی کس شخصیت نے دی ، انٹیلی جنس ادارے نے وزیراعظم کو نام بتادیا

وزیراعظم کی نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعا، نواز شریف جہاں چاہیں علاج کرایا جائے

وزیراعظم کی نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعا، نواز شریف جہاں چاہیں علاج کرایا جائے

نیب کی اپیلیں خارج، سپریم کورٹ نے اہم لیگی رہنما کو کرپشن کیس میں کلین چٹ دیدی،مسلم لیگ (ن)میں جشن کا سماں

نیب کی اپیلیں خارج، سپریم کورٹ نے اہم لیگی رہنما کو کرپشن کیس میں کلین چٹ دیدی،مسلم لیگ (ن)میں جشن کا سماں

کفن میں جیب نہیں ہوتی، یہاں سے سب خالی ہاتھ جائینگے، ہم نے صرف ڈھیل دی ہے، ڈیل نہیں کی، چیئرمین نیب کا کرپٹ عناصرکیخلاف دوٹوک اعلان

کفن میں جیب نہیں ہوتی، یہاں سے سب خالی ہاتھ جائینگے، ہم نے صرف ڈھیل دی ہے، ڈیل نہیں کی، چیئرمین نیب کا کرپٹ عناصرکیخلاف دوٹوک اعلان

ہم فضل الرحمن کا مزید ساتھ نہیں دے سکتے، مولانا کے دھرنے میں مدد دینے کا اعلان کرنیوالی سب سے بڑی جماعت کس موقع پر ساتھ چھوڑدے گی، جانئے

ہم فضل الرحمن کا مزید ساتھ نہیں دے سکتے، مولانا کے دھرنے میں مدد دینے کا اعلان کرنیوالی سب سے بڑی جماعت کس موقع پر ساتھ چھوڑدے گی، جانئے

شیخ رشید اپنے آپ کو اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ کہتے ہیں اگر ملک میں مارشل لاء لگا تو سب سے زیادہ خوشی ان کو ہوگی،

شیخ رشید اپنے آپ کو اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ کہتے ہیں اگر ملک میں مارشل لاء لگا تو سب سے زیادہ خوشی ان کو ہوگی،