02:53 pm
غريبوں سے لاکھوں لوٹنے والے بزنس مین نہیں مافياہیں،نیب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )چئیرمین نیب جاوید اقبال نےکہا ہے کہ ہرکام قانون کے مطابق ہو تو نيب کا کام کم ہوجائے گا،کارکردگی بہترہوتو بہترين کا سفرشروع ہوتا ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہےکہ عوام کو لوٹنے والے بلڈرز نيب سے نہيں بچ سکتے،غريبوں سے لاکھوں لوٹنے والے بزنس مين نہيں مافيا ہيں،ايسے لوگوں کو لوٹی رقم واپس کرنا ہوگی،غريبوں کو لوٹنے والے مافيا کے اختتام کا وقت آگيا ہے۔جاويد اقبال نے کہا کہ کسی بلڈر کيلئے کوئی رعايت نہيں،
وہ وقت جلد آئے گا جب پاکستان ميں کرپشن نہ ہونے کے برابر ہوگی۔ انھوں نے یہ بھی سوال کیا کہ کيا پاکستان کے غريب کو حق نہيں کہ عزت کی زندگی نصيب ہو؟ ہمارا حکومت سے کوئی سروکار نہيں ہے،پاکستان کرپشن فری ممالک کی فہرست ميں شامل ہوگا۔چئیرمین نیب کا کہنا تھا کہ ہر کوئی خود احتسابی کرے تو نيب کی ضرورت نہيں رہے گی۔ 5ہزار کا کام 5 کروڑ ميں ہونے کا پوچھنے ميں کيا سياسی انتقام ہے؟

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ویڈیو کا معاملہ، وزیراعظم کا سخت نوٹس، وزارت خارجہ کے افسران کی دوڑیں لگ گئیں

آزادی مارچ کو روکا نہیں جائے گا، حکومت نے فضل الرحمن کو مارچ کی اجازت دیدی، اسلام آباد آنے کیلئے بڑی شرط بھی عائد کردی گئی

حریم شاہ کو وزارت خارجہ تک رسائی کس شخصیت نے دی ، انٹیلی جنس ادارے نے وزیراعظم کو نام بتادیا

وزیراعظم کی نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعا، نواز شریف جہاں چاہیں علاج کرایا جائے

نیب کی اپیلیں خارج، سپریم کورٹ نے اہم لیگی رہنما کو کرپشن کیس میں کلین چٹ دیدی،مسلم لیگ (ن)میں جشن کا سماں

کفن میں جیب نہیں ہوتی، یہاں سے سب خالی ہاتھ جائینگے، ہم نے صرف ڈھیل دی ہے، ڈیل نہیں کی، چیئرمین نیب کا کرپٹ عناصرکیخلاف دوٹوک اعلان

ہم فضل الرحمن کا مزید ساتھ نہیں دے سکتے، مولانا کے دھرنے میں مدد دینے کا اعلان کرنیوالی سب سے بڑی جماعت کس موقع پر ساتھ چھوڑدے گی، جانئے

شیخ رشید اپنے آپ کو اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ کہتے ہیں اگر ملک میں مارشل لاء لگا تو سب سے زیادہ خوشی ان کو ہوگی،