10:17 am
دسمبر تک تمام درخواستوں پر کام شروع ہو جائیگا : وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام سیاست سے پاک ہے، 1لاکھ تک کا قرضہ انٹرسٹ فری ہوگا، 21 سے 45 سال تک کے نوجوان درخواست دے سکتے ہیں، ہماری کوشش ہے کہ دسمبرسے تمام درخواستوں پرکام شروع ہوجائے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور مشیر برائے نوجوان امور عثمان ڈار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ کامیاب جوان ٹیم کو مبارکبادپیش کرتاہوں ، وزیراعظم کی ہدایت ہے کامیاب جوان پروگرام شفاف ہوناچاہیے، کامیاب جوان پروگرام میں 2لاکھ سے زائد درخواستیں مل چکی ہیں،
ماضی کے یوتھ پروگرام میں 90ہزار نوجوانوں نے درخواستیں دی تھیں اور نوجوانوں کو بینکوں کے باہر قطاروں میں لگنا پڑتا تھا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ کامیاب جوان کی لانچنگ پہلا فیز تھا، بینکوں کیساتھ مکمل کوآرڈینیشن ونگ چل رہاہے، نوجوان گھر بیٹھے کامیاب جوان پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں۔عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ہیکرزکامیاب جوان کی ویب سائٹ کوہیک نہیں کرسکے، سائبرحملوں کو ناکام بنانے پراین ٹی سی ٹیم کوخراج تحسین پیش کرتاہوں، کامیاب جوان پروگرام پر کچھ لوگوں کوکنفیوژن تھی ، پروگرام کے تحت ایک سے 5لاکھ تک 6فیصدانٹرسٹ ریٹ ہوگا اور 1لاکھ تک قرضے پر انٹرسٹ فری ہوگا۔

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ویڈیو کا معاملہ، وزیراعظم کا سخت نوٹس، وزارت خارجہ کے افسران کی دوڑیں لگ گئیں

آزادی مارچ کو روکا نہیں جائے گا، حکومت نے فضل الرحمن کو مارچ کی اجازت دیدی، اسلام آباد آنے کیلئے بڑی شرط بھی عائد کردی گئی

حریم شاہ کو وزارت خارجہ تک رسائی کس شخصیت نے دی ، انٹیلی جنس ادارے نے وزیراعظم کو نام بتادیا

وزیراعظم کی نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعا، نواز شریف جہاں چاہیں علاج کرایا جائے

نیب کی اپیلیں خارج، سپریم کورٹ نے اہم لیگی رہنما کو کرپشن کیس میں کلین چٹ دیدی،مسلم لیگ (ن)میں جشن کا سماں

کفن میں جیب نہیں ہوتی، یہاں سے سب خالی ہاتھ جائینگے، ہم نے صرف ڈھیل دی ہے، ڈیل نہیں کی، چیئرمین نیب کا کرپٹ عناصرکیخلاف دوٹوک اعلان

ہم فضل الرحمن کا مزید ساتھ نہیں دے سکتے، مولانا کے دھرنے میں مدد دینے کا اعلان کرنیوالی سب سے بڑی جماعت کس موقع پر ساتھ چھوڑدے گی، جانئے

شیخ رشید اپنے آپ کو اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ کہتے ہیں اگر ملک میں مارشل لاء لگا تو سب سے زیادہ خوشی ان کو ہوگی،