11:05 am
 خون دینے کوئی رشتہ دار یا کارکن نہ آیا،سابق وزیراعظم نواز شریف کو جانتے ہیں کن 4بچوں نے خون دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کو گذشتہ روز خون کی ضرورت ہونے کے باوجود کسی بھی قریبی رشتہ دار یا کارکن نے خون نہیں دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں۔نواز شریف کی پلیٹ لٹس کے حوالے سے حالت تسلی بخش نہیں تھی۔گذشتہ روز انہیں پلیٹ لٹس کے دو میگا کٹس لگائی گئی
جس کے بعد ان کے پلیٹ لیٹس کی تعداد زیادہ ہو گئی۔ نواز شریف کو گذشتہ روز خون کی اشد ضرورت تھی۔ نواز شریف کو ایک نجی کالج کے چار طالب علموں نے خون دیا۔18سالہ لڑکوں کے تازہ خون سے سفید سیلز لیے گئے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے نواز شریف کے بھائی شہباز شریف نے خون دینے کی درخواست کی تھی اور ان کا نمونہ بھی لیا گیا تھا تاہم بیمار ہونے کی وجہ سے خون نہیں لیا گیا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دونوں شریف برادران کا خون او پازیٹیو تھا۔ یا یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ نواز شریف کے کارکنان ویسے تو " میاں تیرے جانثار بے شمار بے شمار" کے نعرے لگاتے ہیں تاہم جب نواز شریف کو اپنے کارکنان کی ضرورت پڑی تو کوئی بھی خون دینے نہ پہنچا۔
 
میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا نہ ہی کوئی بل پاس کردیا صرف ویڈیو ہی بنائی ہے،وزارت خارجہ کے آفس کس شخصیت کے بلانے پرگئی تھی

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ویڈیو کا معاملہ، وزیراعظم کا سخت نوٹس، وزارت خارجہ کے افسران کی دوڑیں لگ گئیں

آزادی مارچ کو روکا نہیں جائے گا، حکومت نے فضل الرحمن کو مارچ کی اجازت دیدی، اسلام آباد آنے کیلئے بڑی شرط بھی عائد کردی گئی

حریم شاہ کو وزارت خارجہ تک رسائی کس شخصیت نے دی ، انٹیلی جنس ادارے نے وزیراعظم کو نام بتادیا

وزیراعظم کی نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعا، نواز شریف جہاں چاہیں علاج کرایا جائے

نیب کی اپیلیں خارج، سپریم کورٹ نے اہم لیگی رہنما کو کرپشن کیس میں کلین چٹ دیدی،مسلم لیگ (ن)میں جشن کا سماں

کفن میں جیب نہیں ہوتی، یہاں سے سب خالی ہاتھ جائینگے، ہم نے صرف ڈھیل دی ہے، ڈیل نہیں کی، چیئرمین نیب کا کرپٹ عناصرکیخلاف دوٹوک اعلان

ہم فضل الرحمن کا مزید ساتھ نہیں دے سکتے، مولانا کے دھرنے میں مدد دینے کا اعلان کرنیوالی سب سے بڑی جماعت کس موقع پر ساتھ چھوڑدے گی، جانئے