11:12 am
 اورنج لائن ٹرین چلنے کیلئے تیار، لاہوریوں کی سنی گئی،شاندار خوشخبری سنادی گی گئی

 اورنج لائن ٹرین چلنے کیلئے تیار، لاہوریوں کی سنی گئی،شاندار خوشخبری سنادی گی گئی

11:12 am


لاہور(نیوز ڈیسک)درخواست پر عدالت نے 2020ء تک مہلت دینے کی استدعا منظور کرتے ہوئے ہدایت کی کہ منصوبہ مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے۔ واضح رہے کہ یہ منصوبہ مسلم لیگ ن کی پچھلی حکومت نے شروع کیا تھا جو اکتوبر 2018 ء میں مکمل ہونا تھا۔ لیکن مقررہ مدت سے ایک سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود کام مکمل نہیں ہوسکا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے کو جلد سے جلد آپریشنل کیا جائے تاکہ عوام جنوری میں ٹرین پر سفر کر سکیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے اور ٹرین کے آزمائشی ٹرائل کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں عثمان بزدار نے کہا کہ ٹرین کا کرایہ عام آدمی کی پہنچ میں رکھا جائے گا۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین آزمائشی طور پر 28 اکتوبر سے ڈیرہ گجراں تا انارکلی تک چلائی جا سکے گی۔ ٹرین کو پہلی بار بجلی سے چلانے کا آزمائشی ٹرائل کیا جائے گا۔ڈیرہ گجراں سے انار کلی تک 13 اسٹیشن پر کام مکمل کر لیا گیا ہے جب کہ 11 دیگر اسٹیشنز پر کام کو نومبر کے اوائل تک مکمل کرلیا جائے گا۔ ان سٹیشنز پر کام مکمل ہونے کے بعد اورنج لائن میٹرو ٹرین کو پورے ٹریک پر بجلی سے چلا کر آزمائشی ٹرائل کیا جائے گا۔ٹرین کے آزمائشی ٹرائل کے موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ہوں گے۔اجلاس میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب، پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حکام، ڈی جی ایل ڈی اے اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔واضح رہے کہ ٹرین کو باقاعدہ طور پر چلانے کےلیے تین ماہ کے آزمائشی مرحلے سے گزرنا پڑے گا جس کے بعد سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔

 

میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا نہ ہی کوئی بل پاس کردیا صرف ویڈیو ہی بنائی ہے،وزارت خارجہ کے آفس کس شخصیت کے بلانے پرگئی تھی

میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا نہ ہی کوئی بل پاس کردیا صرف ویڈیو ہی بنائی ہے،وزارت خارجہ کے آفس کس شخصیت کے بلانے پرگئی تھی

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ویڈیو کا معاملہ، وزیراعظم کا سخت نوٹس، وزارت خارجہ کے افسران کی دوڑیں لگ گئیں

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ویڈیو کا معاملہ، وزیراعظم کا سخت نوٹس، وزارت خارجہ کے افسران کی دوڑیں لگ گئیں

آزادی مارچ کو روکا نہیں جائے گا، حکومت نے فضل الرحمن کو مارچ کی اجازت دیدی، اسلام آباد آنے کیلئے بڑی شرط بھی عائد کردی گئی

آزادی مارچ کو روکا نہیں جائے گا، حکومت نے فضل الرحمن کو مارچ کی اجازت دیدی، اسلام آباد آنے کیلئے بڑی شرط بھی عائد کردی گئی

حریم شاہ کو وزارت خارجہ تک رسائی کس شخصیت نے دی ، انٹیلی جنس ادارے نے وزیراعظم کو نام بتادیا

حریم شاہ کو وزارت خارجہ تک رسائی کس شخصیت نے دی ، انٹیلی جنس ادارے نے وزیراعظم کو نام بتادیا

وزیراعظم کی نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعا، نواز شریف جہاں چاہیں علاج کرایا جائے

وزیراعظم کی نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعا، نواز شریف جہاں چاہیں علاج کرایا جائے

نیب کی اپیلیں خارج، سپریم کورٹ نے اہم لیگی رہنما کو کرپشن کیس میں کلین چٹ دیدی،مسلم لیگ (ن)میں جشن کا سماں

نیب کی اپیلیں خارج، سپریم کورٹ نے اہم لیگی رہنما کو کرپشن کیس میں کلین چٹ دیدی،مسلم لیگ (ن)میں جشن کا سماں

کفن میں جیب نہیں ہوتی، یہاں سے سب خالی ہاتھ جائینگے، ہم نے صرف ڈھیل دی ہے، ڈیل نہیں کی، چیئرمین نیب کا کرپٹ عناصرکیخلاف دوٹوک اعلان

کفن میں جیب نہیں ہوتی، یہاں سے سب خالی ہاتھ جائینگے، ہم نے صرف ڈھیل دی ہے، ڈیل نہیں کی، چیئرمین نیب کا کرپٹ عناصرکیخلاف دوٹوک اعلان

ہم فضل الرحمن کا مزید ساتھ نہیں دے سکتے، مولانا کے دھرنے میں مدد دینے کا اعلان کرنیوالی سب سے بڑی جماعت کس موقع پر ساتھ چھوڑدے گی، جانئے

ہم فضل الرحمن کا مزید ساتھ نہیں دے سکتے، مولانا کے دھرنے میں مدد دینے کا اعلان کرنیوالی سب سے بڑی جماعت کس موقع پر ساتھ چھوڑدے گی، جانئے