01:42 pm
پرنسپل کی طالبہ سے نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پرنسپل کی طالبہ سے نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

01:42 pm

راولپنڈی ( آن لائن )تھانہ کہوٹہ کے کے علاقے میں واقع تعلیمی ادارے کے پرنسپل کے خلاف طالبہ سے نازیبا حرکات کی وڈیو وائریل ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیامقدمہ طالبہ سے نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل پر پولیس اہلکار کی مدعیت میں درج کیا گیا پولیس کے مطابق تھانہ کہوٹہ کے علاقہ میں واقع KIPSسکول کے پرنسپل تنویر اپنے ہی سکول کی طالبہ کے ساتھ نازیبا حرکات کر رہا تھا
نا معلوم شخص نے واقعہ کی وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی جس کے بعد وڈیو پولیس کو موصول ہوئی جس پر قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے سکول پرنسپل کے خلاف پاکستان کی دفعات 292،509،377Bکے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں