04:34 pm
نوازشریف کے پلیٹ لیس کافی کم ہیں،جسم سے خون بہنا خطرے کی علامت ہے، یاسمین راشد

نوازشریف کے پلیٹ لیس کافی کم ہیں،جسم سے خون بہنا خطرے کی علامت ہے، یاسمین راشد

04:34 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کے حوالے سے اب حکومتی تشویش بھی سامنے آگئی ہے۔پنجاب کی صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کہتی ہیں کہ جسم سےخون بہنا خطرے کی علامت ہیں ۔ نوازشریف کے خون میں موجود پلیٹ لیس کی تعداد صرف 7500رہ گئی ہے اگر نوازشریف کو سلسلے میں بیرون ملک بھجوایا جانا پڑاتو حکومت کو کوئی مسئلہ نہیں۔ دوسری جانب
وزیر اعظم عمران خان نے مریم نواز کو اپنے والد کی اجازت دے دی ہے۔ مریم نوازآج رات کو یا کل صبح اپنے والد سے ملاقات کریں گی۔ مسلم لیگ (ن ) کے صدر شہبازشریف اپنے بھائی میاں نوازشریف سے ڈیڑھ گھنٹے ملاقات کے بعد واپس روانہ ہو گئے ہیں۔