10:54 am
 لوگوں نے حریم شاہ کی اس حرکت کو انصاف کے ناقص نظام سے جوڑ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے وزارت خارجہ میں وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ کر بھارتی گانوں پر ویڈیو بنائی، جس پر پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہوچکا ہے اور اس حرکت کے خلاف تحقیقات کا آغاز بھی کردیا ہے۔تاہم لوگوں نے حریم شاہ کی اس حرکت کو انصاف کے ناقص نظام سے جوڑ دیا ہے۔ عوام نے جولائی 2019 کی وہ تصاویر شیئر کرنا شروع کردی ہیں جب ایک شخص کو ڈپٹی کمشنر کی کرسی پر بیٹھ کر تصویر بنانے پر جیل بھجوایا گیا تھا۔جولائی 2019 میں محمد الیاس نامی ایک شخص نے ڈپٹی کمشنر چارسدہ کی کرسی پر بیٹھ کر ان کی غیر موجودگی میں ایک تصویر بنا کر فیس بک پر اپ لوڈ کی تھی۔یہ تصویر سامنے آنے پر ڈپٹی کمشنر چارسدہ نے 10 جولائی کو متعلقہ حکام کو ایک خط لکھ کر الیاس کے خلاف کارروائی کا حکم دیا جس پر اسے 12 جولائی کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔
محمد الیاس کے ڈپٹی کمشنر کی کرسی پر بیٹھ کر تصویر بنانے کے عمل کو قابل سزا قرار دینے اور حریم شاہ نامی ٹک ٹاک گرل کو وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ کر تصویر بنانے کی اجازت دینے کے دہرے معیار پر عوام کی جانب سے سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ذوالفقار احمد نے محمد الیاس کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ‘ڈپٹی کمشنر چارسدہ کے کرسی پر بیٹھنے والے شخص کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال کر اس پر مقدمہ چلایا گیا، حریم شاہ کی شاہ محمود قریشی کے آفس میں وزارت خارجہ کی کرسی پر بیٹھ کر ٹک ٹاک کا ویڈیو بنانا۔ اب دیکھنا یہ ہے کے قانون سب کیلئے برابر ہے یا قانون صرف غریب کیلئے بنایا گیا ہے؟’

تازہ ترین خبریں

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات

تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں،بدلتی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا

نو منتخب اراکین سینیٹ کب حلف اٹھائینگے؟تاریخ کا اعلان ہوگیا

 آپ میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو گھر چلے جائیں لوگ آپ پر عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں ۔ امیر مقام

ہم عمران سے وعدہ کرتے ہیں کہ جب انہیں جیل بھیجا جائیگا انہیں ہر سہولت دینگے۔رانا ثناءاللہ

 زرداری نے بندے خریدے،نظام کی تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،وزیراعظم

 چیئرمین سینیٹ نامزد ہوتے ہی صادق سنجرانی کے اہم شخصیات سے رابطے شروع