11:49 am
کراچی سے بھیجے گئے ڈاکٹر نے نواز شریف کے مرض کی تشخیص کرلی

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر کراچی سے لاہور آنے والے ڈاکٹر طاہر شمسی نے نواز شریف کی بیماری کی تشخیص کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طاہر شمسی کو آغا خان ہسپتال کراچی سے نواز شریف کے علاج کے لیے لاہور لایا گیا۔ انہوں نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد ان کے مرض کی تشخیص کرلی ہے۔بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کو “امیون تھرومبوسائیٹوپینیا” نامی بیماری ہے جس میں پلیٹلٹس کم ہو جاتے ہیں اور قوتِ مدافعت کم ہو جاتی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ ایک قابل علاج مرض ہے۔خیال رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف منگل اور بدھ کی درمیانی شب نیب لاہور سے سروسز ہسپتال آئے تھے
جہاں ان کا علاج جاری ہے۔میڈیکل بورڈ کی جانب سے سابق وزیر اعظم کو بار بار پلیٹلٹس کی کِٹس لگائی گئیں لیکن ان کے پلیٹلٹس بار بار کم ہوتے جارہے ہیں جس کی وجہ سے ڈاکٹرز بھی پریشانی کا شکار تھے اور ان سے مرض کی تشخیص نہیں ہوپارہی تھی۔ تاہم اب نواز شریف کی بیماری کی تشخیص کر لی گئی ہے۔ڈاکٹر طاہر شمسی پاکستان میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے واحد ماہر ڈاکٹر ہیں۔ حکومت نے وائی ڈی اے چلڈرن ہسپتال کے صدر ڈاکٹر ناصر بخاری کو بون میرو ٹرانسپلانٹ کی ٹریننگ دی تھی لیکن وہ بھی اس لیول کے ڈاکٹر نہیں ہیں۔ اب ڈاکٹر طاہر شمسی نے نواز شریف کا علاج شروع کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات

تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں،بدلتی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا

نو منتخب اراکین سینیٹ کب حلف اٹھائینگے؟تاریخ کا اعلان ہوگیا

 آپ میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو گھر چلے جائیں لوگ آپ پر عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں ۔ امیر مقام

ہم عمران سے وعدہ کرتے ہیں کہ جب انہیں جیل بھیجا جائیگا انہیں ہر سہولت دینگے۔رانا ثناءاللہ

 زرداری نے بندے خریدے،نظام کی تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،وزیراعظم

 چیئرمین سینیٹ نامزد ہوتے ہی صادق سنجرانی کے اہم شخصیات سے رابطے شروع