10:11 am
وزیراعظم عمران خان 9 نومبر کو کرتار پور راہداری کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری کو فعال کرنے سے متعلق معاہدے پر دستخط ہوگئے، دونوں ملکوں میں سکھ یاتریوں کی آمدورفت اور دیگر معاملات پر اتفاق ہوگیا۔ پاکستان کے فوکل پرسن ڈاکٹر محمد فیصل نے معاہدے پر دستخط کئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اک شجر ایسا بھی محبت کا لگایا جائے جس کا ہمسائے کے آنگن میں بھی سایہ جائے، آج کا دن اس شعر کی عکاسی کرتا ہے، وزیراعظم عمران خان 9 نومبر کو کرتار پور راہداری کا افتتاح کریں گے،
معاہدے کے مطابق ہفتہ کے 7 دن صبح سے شام تک سکھ یاتری آسکیں گے، 20 ڈالرسروس چارجز وصول کیے جائیں گے۔ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا پاکستان کے تمام محکموں نے منصوبہ قابل عمل ہونے میں کلیدی کردار ادا کیا، سکھ یاتری ہفتے کے ساتوں دن کرتار پور دربار صاحب آسکیں گے، کرتار پور دنیا کا سب سے بڑا گور دوارہ تعمیر کیا گیا ہے، ویزہ فری انٹری ہوگی مگر پاسپورٹ کا ہونا ضروری ہے جو سکین کر کے واپس کر دیا جائے گا، سکھ یاتریوں کا پاسپورٹ سٹیمپ بھی نہیں کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے