03:23 pm
ٹارگٹ کلنگ میں ملوث گریڈ 14 کا سرکاری ملازم گرفتار ،دوران تفتیش حیران کن انکشافات

کراچی(آن لائن) محکمہ کے ایم سی کا گریڈ 14کے ملازم عدنان عرف ملا کو ٹارگٹ کلنگ کے متعدد مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا ہے ،ملزم پولیس پر حملوں ، قتل، اقدام قتل اوردہشت گردی کے مقدمات میں اشتہاری ہونے کے باوجود 14ویں گریڈ تک ترقی کرگیا۔ ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللہ چاچڑ کے مطابق ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد عدنان عرف ملا نے دوران تفتیش 1996 میں ایس ایچ او ذیشان کاظمی پر حملے کا انکشاف کیا ہے جس میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے تھے جبکہ ملزم نے سعودآباد میں ایس ایچ او
 
ناصر لودھی کو جان سے مارنے کی نیت سے بھی حملہ کیا جس میں وہ محفوظ رہے۔ایس ایس پی نے بتایا کہ2016 میں ملزم نے کھوکھراپار میں مخالف پارٹی کے عہدیدار کوفائرنگ کرکے قتل کیا اور سعوآباد کے علاقے میں بھی مخالف پارٹی کے 2 افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا۔ایس ایس پی کے مطابق 1997 میں سیاسی اثر ورسوخ کی بنیاد پر ملزم کے ایم سی میں نائب قاصد بھرتی ہوا اور حیرتناک طور پر مفروری کے دوران ہی ترقی کرتا ہوا 14 گریڈ تک ترقی کردیا، ملزم 2002 سے 2012 تک مانسہرہ اور راولپنڈی میں مفرور رہا اور مفرورری کے دوران اس نے مانسہرہ میں بھی خاتون سے شادی کی جبکہ ملزم کی پہلی بیوی کراچی میں مقیم ہے، ملزم اپنی رہائشگاہ تبدیل کرتا رہتا تھا۔ایس ایس پی نے مزید بتایا کہ کورنگی سے گرفتار ٹارگٹ کلر عدنان عرف ملا نے دوران تفتیش پولیس اہلکاروں اور سیاسی مخالفین کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا