03:34 pm
پاکستان کے اہم سرکاری ادارے نے نواز شریف کو خون عطیہ کرنے فیصلہ کر لیا 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے اہم سرکاری ادارے نے نواز شریف کو خون عطیہ کرنے فیصلہ کر لیا ۔۔۔ لاہور کے سروسز ہسپتال میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف زیر علاج ہیں جہاں سے ان کی حالت سے متعلق تشویشناک خبریں سامنے آرہی ہیں ،ان کے پلیٹ لیٹس کم ہو رہے ہیں اور میڈ یکل بورڈ کے سربراہ محمود ایاز کے مطابق نواز شریف کے
پلیٹ لیٹس کی تعداد 7000ہے ۔ایسی صورتحال میں نیب افسران نے نواز شریف کو خون عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نجی نیوز چینل 92نیوز کے مطابق نیب افسران اور اہلکاروں نے نواز شریف کو خون عطیہ کرنے کے لیے کراچ میچ کرالیا ہے ۔نواز شریف کا بلڈ گروپ او پازیٹوہے ۔نیب کے پانچ افسروں اور اہلکاروں کے گروپ نے خون عطیہ کرنے کی پیشکش کی ہے ۔بتایا جا رہا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کے صاحبزادے نے نواز شریف کو خون کا عطیہ دیا ہے ۔
 
تازہ ترین خبریں

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 