11:50 am
عمران خان  کی ہدایت پر مریم نواز کو والد کے پاس منتقل کرنے کی اجازت

عمران خان کی ہدایت پر مریم نواز کو والد کے پاس منتقل کرنے کی اجازت

11:50 am

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم کی ہدایت پر محکمہ داخلہ پنجاب نے ناسازی طبعیت کی شکار مریم نواز کو والد نواز شریف کے پاس اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی ہے امکان ہے انہیں نواز شریف کے سامنے والا کمرہ دیا جائے گا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نواز شریف سے ملاقات کے دوران مریم نواز کی طبیعت خراب ہوگئی تھی اور انہیں علاج کی ضرورت پڑگئی ہے اب انہیں والد کے ساتھ ہی زیر علاج رکھا جائے گا جہاں وہ والد کے ساتھ وقت گزار سکیں گی۔
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے جتنا بھی ہوسکا انہیں اپنے والد کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع دیا جائے۔چوہدری سرور نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے اعلی حکام کی جانب سے مریم نواز کو اپنے والد سے ملنے اور ان کے پاس رہنے کی اجازت دینے کے حوالے سے مشاورت مکمل کرکے انہیں اجازت دے دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

 پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اوربیانیہ پھس ہوگیا،فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اوربیانیہ پھس ہوگیا،فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم آج جنو بی وزیر ستان جائیں گے

وزیر اعظم آج جنو بی وزیر ستان جائیں گے

بلوچستان: مسافر کوچ الٹنے سے8افراد جاں بحق

بلوچستان: مسافر کوچ الٹنے سے8افراد جاں بحق