11:58 am
441 سرکاری اداروں کی تنظیم نو اور 8 سرکاری ادارے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عشرت حسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری عشرت حسین نے کہا ہے کہ 8 سرکاری ادارے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔عشرت حسین نے کہا کہ ٹاسک فورس نے441 سرکاری اداروں کی تنظیم نو اور 8 سرکاری ادارے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 342 ادارے وفاق کے پاس رہیں گے جن میں سے کچھ کی نجکاری اور کچھ کا انضمام کیا جائے گا۔سینیٹ کی کابینہ کمیٹی کو انہوں نے بتایا کہ مختلف وفاقی اداروں کو غربت مکاؤ و سوشل سیکیورٹی ڈویژن میں ضم کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے