01:37 pm
سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت مزید خراب

سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت مزید خراب

01:37 pm

لاہور  : سابق وزیراعظم نواز شریف چوتھے روز بھی سروسز اسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں جہاں ان کے طبی معائنے کے ساتھ ساتھ ضروری اور اہم ٹیسٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔ نواز شرف کی صحت سے متعلق موصول ہونے والی تازہ اطلاعات کے مطابق نواز شریف کی طبیعت مزید خراب ہو گئی ہے۔ نواز شریف کے جسم پر خون کے دھبے بن گئے ہیں۔
 
پلیٹ لیٹس میں کمی کے باعث نوازشریف کے جسم میں بلیڈنگ ہو رہی ہے۔ جس کے بعد میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پانچ روز تک امیونوگلوبلین کا انجکشن لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ نواز شریف کے مرض کی آئی ٹی پی کے نام سے تشخیص ہو گئی، پلیٹ لیٹس بھی پھر کم ہو کر 6 ہزار تک پہنچ گئے جبکہ گذشتہ روز پلیٹ لیٹس 20 ہزار تک پہنچ گئے تھے۔نواز شریف کو آئی ٹی پی یعنی ایکیوٹ امیون تھرومبو سائٹوپینیا کا مرض لاحق ہے، یہ بیماری کسی بھی وائرل انفیکشن کے بعد ہو سکتی ہے، یہ بیماری مختصر مدت کی ہوتی ہے، نواز شریف کو انجکشن دئیے گئے، سابق وزیراعظم کا بون میرو مکمل فنکشنل ہے۔ دوسری جانب حکومت نے وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین کونوازشریف کی صحت سے متعلق درست معلومات کیلیے فوکل پرسن بھی مقررکیا ہے، نوازشریف کے پلیٹ لیٹ کم ہونے پرحکومت کو شدید دباؤ کا سامنا اور تشویش بھی پائی جاتی ہے۔اب سے کچھ دیر قبل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ نواز شریف کی طبیعت میں بہتری آئی ہے۔ ان کی طبیعت خراب ہے، اللہ بہتر کرے گا۔ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کی درخواست دائر کی گئی ہے جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست دائر کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

راولپنڈی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ، چار افراد جاں بحق ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری