01:49 pm
سانحہ ساہیوال اسی دن حل ہو گیا تھا جب عمران خان نے گورنر ہاؤس میں متاثرہ ..

لاہور: گذشتہ روز لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ساہیوال مقدمے میں نامزد تمام 6 ملزمان کو شک کا فائدہ دے کر بری کیا۔معروف صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ سانحہ ساہیوال کا مسئلہ اس دن ہی حل ہو گیا تھا جب عمران خان گورنر ہاؤس میں گئے تھے اور وہاں پر سانحہ ساہیوال کے متاثرہ بچوں کو ایک کروڑ روپے کیش دیا گیا تھا۔
 
کیس ادھر ہی سیٹل ہو گیا تھا اور اس خاندان کے ساتھ معاملات طے کر لیے گئے تھے۔رؤف کلاسرا نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سانحہ ساہیوال پر سنجیدہ نہیں تھے۔اگر وہ سنجیدہ ہوتے تو بچوں کو ایک کروڑ روپے پیش نہ کیے جاتے ہیں۔رؤف کلاسرا نے کہا کہ بنگلہ دیش میں ایک لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آتا ہے تو حسینہ واجد ان کے گھر جاتی ہیں۔اور وہ انہیں یقین دلاتی ہیں کہ میں آپکو انصاف دلاؤں گی۔اور اسی کیس میں بنگلہ دیش کی عدالت نے 16لوگوں کو پھانسی دی ہے۔بنگلہ دیش بھی مسلمان ملک ہے لیکن حسینہ واجد نے ایسا کوئی اعلان نہیں کیا کہ میں ریاست مدینہ کی طرز پر ملک چلا رہی ہوں۔جب کہ دوسری جانب سوشل میڈیا پر اس فیصلے پر سخت ردِعمل دیکھنے میں آیا۔صارفین نے وزیراعظم عمران خان کا ان کا پرانا بیان یاد دلایا۔۔جس میں عمران خان نے کہا تھا کہ ساہیوال واقعے پر عوام میں پایا جانے والا غم و غصہ بالکل جائز اور قابلِ فہم ہے۔میں قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ قطر سے واپسی پر نہ صرف یہ کہ اس واقعے کے ذمہ داروں کو عبرت ناک سزا دی جائے گی بلکہ میں پنجاب پولیس کے پورے ڈھانچے کا جائزہ لوں گا اور اس کی اصلاح کا آغاز کروں گا۔

تازہ ترین خبریں

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 

اسلام آبادپریس کلب کے باہر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاںبحق

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل