02:49 pm
نواز شریف کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد  : سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری کے حوالے سے بھی تشویشناک خبر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کے وائٹ بلڈ سیلز کی تعداد گرنا شروع ہو گئی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کا شوگرلیول ہائی ہے جبکہ ان کی گردن اور مہروں کی تکلیف بدستور موجود ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق چار 
 
رکنی میڈیکل بورڈ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو پرہیزی کھانا کھانے کے ساتھ ساتھ مزید ٹسٹ تجویز کردیے ہیں۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ سابق صدر آصف زرداری کا بلڈ پریشرنارمل ہے تاہم شوگرلیول معمول پر نہیں آسکا۔ گردن اور مہروں میں بھی بدستور تکلیف کی شکایت ہے۔ آصف زرداری کا شوگر لیول زیادہ ہونے کے باعث انسولین دی جا ری ہے۔ ڈاکٹرز نے آصف زردری کو پرہیزی کھانا تجویزکیا ہوا ہے۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ سابق صدر آصف زرداری کے معائنے کے بعد خطرہ کی گھنٹی بج گئی ہے کیونکہ آصف زرداری کے خون میں وائٹ سیلز کی کمی ہے جس کے باعث میڈیکل بورڈ نے آصف علی زرداری کو ٹھیلیم اسکین تجویز کردیا تاہم شوگر، ذہنی دباؤ اور کمزوری کے باعث تھیلیم اسکین ممکن نہیں۔چار رکنی میڈیکل بورڈ نے سابق صدر آسف علی زرداری کے مزید ٹیسٹ لینے کی تجویز دی ہے۔یاد رہے کہ سابق صدر آصف زرداری گذشتہ تین روز سے پمز اسپتال کے کارڈیک وارڈ میں زیرعلاج ہیں جسے سب جیل کا درجہ دیا گیا ہے۔ تین روز قبل عدالت میں پیشی کے بعد انتظامیہ نے آصف زرداری کو پمز اسپتال منتقل کردیا تھا۔ میڈیکل بورڈ نے آصف زرداری کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی تھی جس کی روشنی میں جیل حکام نے آصف زرداری کو احتساب عدالت سے اسپتال منتقلی کے لیے انتظامیہ کو خط لکھا تھا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری