06:53 pm
اخراجات پر قابو پا لیا ہے،تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا اعلان، حکومت نے خوشخبری سنا دی

اخراجات پر قابو پا لیا ہے،تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا اعلان، حکومت نے خوشخبری سنا دی

06:53 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اخراجات پر قابو پا لیا ہے،تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا اعلان، حکومت نے خوشخبری سنا دی ۔۔۔ وفاقی وزیر شیخ رشید نے ریلوے پولیس کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے کی آمدن 180 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ہم نے اپنے اخراجات پر قابو پایا ہے۔اب ہمارے پاس 183 پسنجرز ٹریننیں ہیں
اور 16 فریٹ ٹرینیں چل رہی ہیں۔ اس موقع پر شیخ رشید نے ریلوے پولیس کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا بھی اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ریلوے پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کر دی ہیں۔سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن زندگی کا بہت بڑا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں۔آزادی مارچ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اجازت دی جائے گی اور انہوں نے کہا کہ ہم عدالت کی ہدایت کے مطابق آزادی مارچ کو فیس سیونگ دینے کو تیار ہیں۔ اگر سپریم کورٹ کی ہدایت کو کسی نے کراس کیا تو قانون اپنی حرکت میں آئے گا،شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان کو اندر سے خطرہ ہے سرحدوں پر کوئی خطرہ نظر نہیں آ رہا۔انہوں نے نواز شریف کی صحت سے متعلق بھی دعا کی اور کہا کہ جب بھی ان کی صحت خراب ہوتی ہے تو باہر کے دروازے کھل جاتے ہیں۔آصف زرداری نواز دریف سے زیادہ بیمار ہیں تاہم وہ روتا نہیں کہ میں مر گیا۔ جب کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی ۔ جس میں سی ای ریلوے اعجاز بریرو اور چیئرمین ریلوے بورڈ سکندر سلطان راجہ سمیت دیگر افسران موجود تھے۔ وفاقی وزیر شیخ رشیداحمد ین ٹرین شیڈول معمول کی طرف واپس لانے پر افسران کو شاباش دی۔ انہوںنے کہاکہ ہمارا مقصد خسارہ کم کرنا، آمدنی بڑھانا اور مسافروں کے لئے سہولیات میں اضافہ کرنا ہے ۔ اجلاس میںمیں مزید سگنلنگ سسٹم،ورک شاپ میں بائیو میٹرک مشینوں کی تنصیب ،مسافروں کے لیے اوبر، کریم سروس اور سفاری ٹرین کے معاملات زیر بحث آئے۔

تازہ ترین خبریں

آسمان سے گراکھجورمیں اٹکا،فیصل واوڈا کی بطور  سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کیلئے بڑااقدام اٹھالیاگیا

آسمان سے گراکھجورمیں اٹکا،فیصل واوڈا کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کیلئے بڑااقدام اٹھالیاگیا

بے شک نمبر کاٹ لیں لیکن وزیراعظم نوازشریف ہی ہے،کمسن بچی

بے شک نمبر کاٹ لیں لیکن وزیراعظم نوازشریف ہی ہے،کمسن بچی

بلاتاخیر گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنایا جائے ،وفاقی وزیر داخلہ

بلاتاخیر گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنایا جائے ،وفاقی وزیر داخلہ

پہلے نفرت کی گولی اوراب جوتی کھائی ،ملک خانہ جنگی کی طرف جارہا ہے،احسن اقبال

پہلے نفرت کی گولی اوراب جوتی کھائی ،ملک خانہ جنگی کی طرف جارہا ہے،احسن اقبال

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور،کیاسکولز بھی دوبارہ بندہونیوالے ہیں؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور،کیاسکولز بھی دوبارہ بندہونیوالے ہیں؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

لیاری، فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی

لیاری، فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

کورونا کےبڑھتےکیسز،گجرات کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا کےبڑھتےکیسز،گجرات کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

احتساب عدالت: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جمعہ تک ملتوی

احتساب عدالت: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جمعہ تک ملتوی