06:59 pm
نوازشریف کو بیرون ملک منتقل کیا جا سکتا ہے، کامران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار کامران خان نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی صحت تشویشناک حد تک گر چکی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان صحافی ، اینکر اور تجزیہ کار کامران خان لکھتے ہیں کہ انتہائی کلیدی عہدوں پر فائز دو حکومتی شخصیات نے انھیں کنفرم کیا ہے کہ نوازشریف کی صحت تشویشناک ہے۔اگلے 24گھنٹوں میں
اگر پلیٹ لیٹس خود بننا شروع نہ ہوئے اور مرض بھی ڈائگنوز نہ ہوا تونوازشریف کو بیرون ملک منتقل کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف سروسز ہسپتال داخل ہیں جہاں ملک کےمعروف معالج ڈاکٹر طاہر شمسی ان کا علاج کررہے ہیں۔ نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز بھی اپنے والد کے پاس ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سابق آئی ایس آئی چیف کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم دے دیا

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

 سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا جرات مندانہ فیصلہ کیا، فردوس عاشق اعوان