07:53 pm
 ملک میں دہشت گردی کی جا سکتی ہے، وزارت داخلہ  نے خبردار کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد آزادی مارچ کی آڑ میں فضل الرحمن اور دیگر مارچ کی قیادت کو نشانہ بنا سکتے ہیں، قیام امن متاثر کرنے کے لئے ملک میں دہشت گردی کی جا سکتی ہے، وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں واضح کیا گیاہے کہ عدم استحکام کی صورتحال کے باعث ملک دشمن عناصر فائدہ اٹھا سکتے ہیں جے یو آئی کے مارچ سے ملک کی اندرونی سکیورٹی کو منفی اثرات لاحق ہیں
کیونکہ آزادی مارچ کے اعلان سے عدم استحکام کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور اس صورتحال سے دشمن فائدہ اٹھا سکتا ہے مراسلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں عوامی اجتماعات پر حملہ کر سکتی ہیں بالخصوص کالعدم تحریک طالبان پاکستان آزادی مارچ کو نشانہ بنا سکتی ہے مراسلہ میں انکشافات کئے گئے ہیں کہ دشمن ایجنسیوں نے ایک ملین ڈالر دہشت گردوں میں تقسیم کئے ہیں اور یہ رقم مولانا فضل الرحمان اور جے یوآئی کی دیگر قیادت کو نشانہ بنانے کے لئے تقسیم کی گئی ہے۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ سلیپر سیلز مقامی تعاون سے پاکستان میں تخریب کاری کر سکتے ہیں جبکہ پاکستان کی صورتحال دیکھتے ہوئے بھارت نے ایل او سی پر کشیدگی بھی بڑھا دی ہے۔ وزارت داخلہ نے مولانا فضل الرحمن اور دیگر مارچ قائدین کی سکیورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت بھی کی ہے اور بھارت کی جانب سے فالس فلیگ آپریشن بھی کیا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عشق اندھا ہوتاہے،55 سالہ ڈی ایس پی نئی بھرتی ہونےوالی 19 سالہ کانسٹیبل پر دل ہار بیٹھے

پنجاب میں نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا ؟حکومت نے بچوں کیلئے اہم ترین اعلان کر دیا

 سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو سینیٹ الیکشن کےلئے اہل قراردیدیا

بہار کی آمد کیساتھ موسم میں تبدیلی،محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کاسینیٹ کا معرکہ متحد ہوکرلڑنے پر اتفاق

اپوزیشن جتنا مرضی پیسہ پھینک لےسینیٹ الیکشن۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم نے بڑاچیلنج دیدیا

خواجہ آصف کے ریمانڈ میں توسیع :احتساب عدالت کا نیب جلد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول