09:13 pm
چوہدری شجاعت کا حکومت کو نواز شریف سے متعلق اہم مشورہ

لاہور(اے این این )مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ نواز شریف کو فوری طور پر بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی جائے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کے پلیٹلیٹس میں مسلسل اتار چڑھا ؤدیکھا جا رہا ہے۔پروفیسر محمود ایاز کی سربراہی میں 6 رکنی میڈیکل بورڈ نواز شریف کا علاج کر رہا ہے۔
 گزشتہ روز بھی نواز شریف کے پلیٹلیٹس 20 ہزار سے کم ہو کر 6 ہزار تک پہنچ گئے تھے۔وزیراعظم عمران خان نے بھی نواز شریف کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ہے تو عدالت کے فیصلے پر من و عن عمل کرتے ہوئے انہیں علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے گی۔اب مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے بھی نواز شریف کے حوالے سے حکومت کو مشورہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک اور قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے چوہدری شجاعت نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے پرویز خٹک کو مشورہ دیا کہ حکومت نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی فوری اجازت دے تاکہ وہ باہر اپنا علاج کرا سکیں۔مسلم لیگ ق کے صدر نے یہ بھی کہا کہ حکومت نواز شریف کے حوالے سے پختہ فیصلہ کرے ورنہ معاملہ گلے پڑ سکتا ہے ۔
 
تازہ ترین خبریں

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ