09:19 pm
نوازشریف کی صحت کیلئے اگلے کچھ گھنٹےانتہائی اہم

نوازشریف کی صحت کیلئے اگلے کچھ گھنٹےانتہائی اہم

09:19 pm


لاہور(نیوز ڈیسک)نوازشریف کی صحت کیلئے آئندہ 24 گھنٹےانتہائی اہم ، لاہور ایئرپورٹ پر جیٹ طیارہ الرٹ، تشویشناک خبر آگئی۔۔۔پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء نبیل گبول نے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت کیلئے آئندہ 24 گھنٹے تشویشناک ہیں، حکومت نے لاہورایئرپورٹ کو جیٹ طیارہ الرٹ کھڑا کردیا ہے، تاکہ وہ کہہ سکیں ہم نے جو کرنا تھا کردیا، اب اللہ کی مرضی، افسوس ہوتا ہے
ایٹم بم دینے والے ذوالفقار بھٹو کا قتل ہوا، جب کہ ایٹمی دھماکے کرنے والے کومیڈیکل گراؤنڈ پر ماررہے ہیں؟انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب عمران خان گرے تھے تونوازشریف نہ صرف ان کو ہسپتال ملنے گئے بلکہ ان کے گھر بنی گالہ بھی گئے تھے۔لیکن آج نوازشریف کی صحت کیلئے آئندہ 24گھنٹے تشویشناک ہیں،حکومت نے لاہورایئرپورٹ کو جیٹ طیارہ الرٹ کھڑا کردیا ہے، تاکہ وہ کہہ سکیں ہم نے جو کرنا تھا کردیا، اب اللہ کی مرضی، افسوس ہوتا ہے ایٹم بم دینے والے ذوالفقار بھٹو کا قتل ہوا، جب کہ ایٹمی دھماکے کرنے والے کومیڈیکل گراؤنڈ پر ماررہے ہیں؟نبیل گبول نے کہا کہ عمران خان کو اس چیز کا احساس ہونا چاہیے کہ اگر نوازشریف کو کچھ ہوا تو عمران خان کی حکومت نہیں بچے گی، سارا ملبہ ان کے اوپر آئے گا۔کیونکہ آج ایک بیٹی کو باپ سے نہیں ملنے دیا جارہا، مجھے بے نظیر کی باتیں یاد آرہی ہیں۔جب ذوالفقار بھٹو کو پھانسی دیا جارہا تھا تو بینظیر بھٹو کو ان کے باپ کے گلے نہیں ملنے دیا گیا تھا، آج عمران خان آپ دوسرے ڈکٹیٹربن گئے ہیں؟ ایک سویلین ڈکٹیٹربن گئے ہیں،آپ کو آنے والا کل نظر نہیں آرہا، ویسے آپ کہتے میں اللہ کا بندہ ہوں، ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں۔نبیل گبول نے کہا کہ بڑا دکھ ہوتا ہے، عمران خان وہ عمران خان نہیں رہا، جس کو میں تین چار سال پہلے جانتا تھا۔ جب کہ ان کی ترجمان کہتی ہے نوازشریف کی یہ حالت پائے اور نہاری کھانے سے ہوئی ہے، ان کو شرم آنی چاہیے، ان کو بات کرنے کا بھی پتا نہیں ہے۔ اس موقع پر حکومتی رہنماء ندیم افضل چن نے کہا کہ ہم انسان پہلے اور سیاستدان بعد میں ہیں، لیکن پاکستان کی سیاست اور تاریخ دیکھیں تو یہاں ایک دوسرے کی مخالفت میں قوانین بنائے جاتے ہیں،جب بندہ حکومت میں ہوتا ہے تواس کی ذمہ داریاں مزید بڑھ جاتی ہیں۔معاشرہ عدل اور اخلاقیات کی بنیاد پر ہی قائم رہنا ہے۔

 

تازہ ترین خبریں

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان