09:26 pm
فضل الرحمن کے دھرنے کا دبائو یا وجہ کچھ اور۔۔۔! نواز شریف کی ضمانت کیسے ممکن ہوئی، اندر کی کہانی سامنے آگئی

فضل الرحمن کے دھرنے کا دبائو یا وجہ کچھ اور۔۔۔! نواز شریف کی ضمانت کیسے ممکن ہوئی، اندر کی کہانی سامنے آگئی

09:26 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کارسلیم صافی نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں سے مزید سوالات بھی اٹھنے لگے ،اس وقت حکومت پر ایک مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کا پریشر ہے اور دوسری طرف اگر نوازشریف کو کچھ ہوجاتا ہے تو حکومتی سیٹ اپ کیلئے جھٹکا برداشت کرنا بڑا مشکل ہوتا،عدالت میں جو بھی حکومت کی جانب سے مواد پیش کیا جاتا ہے اسی کی بنیاد پر عدالت فیصلہ کرتی ہے، حقیقت یہ کہ احتسابی عمل کا بنیادی مقصد سیاسی انتقام ہے
۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عدالت میں ضمانت کا تعلق حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے مواد پر ہے، عدالت میں جو بھی حکومت کی جانب سے مواد پیش کیا جاتا ہے اسی کی بنیاد پر عدالت فیصلہ کرتی ہے۔لیکن حقیقت یہ کہ احتساب کا عمل سیاستدانوں کیلئے ہے اس کا بنیادی مقصد سیاسی انتقام ہے۔کل تک کی صورتحال دیکھی جائے تو اسی طرح کی باتیں اسی طرح کی رپورٹوں کا ن لیگ اظہار کررہی تھی لیکن حکومت کی طرف سے کوئی اقدام نہیں ہورہا تھا۔اب موجودہ بیماری سامنے آنے پر بھی کئی وزراء نے مذاق اڑایا اور کئی نے ان کو طعنے دیے۔انہو ں نے کہا کہ اس وقت حکومت پر ایک مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کا پریشر ہے اور دوسری طرف اگر نوازشریف کو کچھ ہوجاتا ہے تو موجودہ حکومتی سیٹ اپ کیلئے جھٹکا برداشت کرنا بڑا مشکل ہوگا۔جس کے باعث وزیراعظم کے رویے میں تبدیلی آئی انہوں نے اپنی لائن بدلی ، ان کو دیکھادیکھی وزراء نے بھی اپنی لائن بدل دی ہے۔اس سے پہلے بھی جو کچھ ہورہا تھا وہ اس لیے کہ وزیراعظم کا موڈ دیکھ کرنیچے بھی مذاق اڑایا جاتا رہا۔کہاجاتا ہے کہ عدالتوں کا معاملہ ہے، لیکن مریم نواز کو دیکھیں توکبھی ایک گھنٹے کیلئے لے آئے اور واپس لے گئے؟ کیا یہ سب بھی عدالت کررہی ہے؟انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی بیماری سے متعلق عدالت کا فیصلہ خوش آئندہے لیکن ان فیصلوں سے مزید سوالات بھی اٹھنے لگے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان