09:29 pm
نواز شریف کےمعاملے میں سب آصف زرداری کو بھول گئے ، سابق صدر بارے اچانک انتہائی افسوسناک خبر سنادی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کےمعاملے میں سب آصف زرداری کو بھول گئے ، سابق صدر بارے اچانک انتہائی افسوسناک خبر سنادی گئی ۔۔۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کے بعد آصف زرداری کے وائٹ سیلز بھی گرگئے، شوگرلیول ہائی ، گردن اور مہروں کی تکلیف بدستور، چار رکنی میڈیکل بورڈ نے پرہیزی کھانا کھانے کے ساتھ ساتھ مزید ٹسٹ تجویز کردیے ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق آصف زرداری کا بلڈ پریشرنارمل ہے
تاہم شوگرلیول معمول پرنہ آسکا۔ گردن اور مہروں میں بھی بدستور تکلیف کی شکایت ہے۔آصف زرداری کا شوگر لیول زیادہ ہونے کے باعث انسولین دی جا ری ہے۔ ڈاکٹرز نے آصف زردری کو پرہیزی کھانا تجویزکیا ہوا ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہناہے کہ آصف زرداری کے معائنے کے بعد خطرہ کی گھنٹی بھی بجا دی۔ آصف زرداری کے خون میں وائٹ سیلز کی کمی ہے میڈیکل بورڈ نے ٹھیلیم اسکین تجویز کردیا تاہم شوگر، ذہنی دباؤ اور کمزوری کے باعث تھیلیم اسکین ممکن نہیں۔ چار رکنی میڈیکل بورڈ نے سابق صدر کے مزید ٹیسٹ لینے کی تجویز دی ہے۔آصف زرداری گزشتہ تین روز سے پمز اسپتال کے کارڈیک وارڈ میں زیرعلاج ہیں جسے سب جیل کا درجہ دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ سابق صدر آصف زرداری گذشتہ تین روز سے پمز اسپتال کے کارڈیک وارڈ میں زیرعلاج ہیں جسے سب جیل کا درجہ دیا گیا ہے۔ تین روز قبل عدالت میں پیشی کے بعد انتظامیہ نے آصف زرداری کو پمز اسپتال منتقل کردیا تھا۔ میڈیکل بورڈ نے آصف زرداری کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی تھی جس کی روشنی میں جیل حکام نے آصف زرداری کو احتساب عدالت سے اسپتال منتقلی کے لیے انتظامیہ کو خط لکھا تھا۔

تازہ ترین خبریں

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان